اتوار, ستمبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقہ : بار میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک

ستمبر 27, 2026
جنوبی افریقہ : بار میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک

کیپ ٹاؤن (جانب منزل نیوز)جنوبی افریقہ کے صوبہ گاؤتینگ میں بار میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات کو تقریباً 9:30 بجے ضلع ویسٹ رینڈ کے علاقے ویڈیلا میں اس وقت پیش آیا جب 8 نامعلوم مسلح افراد نے بار کے باہر اور اندر فائرنگ شروع کر دی۔ مشتبہ افراد کے پاس مبینہ طور پر اے کے 47 رائفلز اور پستول تھے۔

انہوں نے بعض افراد کی تلاشی لی اور ان کے موبائل فون بھی چھین لیے اور پھر دو گاڑیوں میں فرار ہو گئے۔ واقعے کے دوران دو دیگر گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 17 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لیے طبی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔ صوبائی پولیس نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے تفتیش کاروں اور خصوصی یونٹس کو متحرک کر دیا ہے۔ فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSend
Previous Post

سپین میں 87 سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی پر ہزاروں افراد کا احتجاج

Next Post

سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام پر ایک ملزم گرفتار

Related Posts

بیرونِ ملک ملازمت—پہلے تصدیق، پھر ادائیگی
اوورسیز پاکستانیز

بیرونِ ملک ملازمت—پہلے تصدیق، پھر ادائیگی

ستمبر 27, 2026
ایف آئی اے نرسز فراڈ کیس،2افراد مجرم قرار
پاکستان

ایف آئی اے نرسز فراڈ کیس،2افراد مجرم قرار

ستمبر 27, 2026
غیر ملکی ڈگری پروگرامزکے حوالے سے انتباہ، طلبہ کو داخلے سے پہلے تصدیق کی ہدایت
پاکستان

غیر ملکی ڈگری پروگرامزکے حوالے سے انتباہ، طلبہ کو داخلے سے پہلے تصدیق کی ہدایت

ستمبر 27, 2026
آئی سی سی آئی میں پاسپورٹ کاؤنٹر، اوورسیز فسیلیٹیشن ڈیسک کا قیام
تازہ ترین

آئی سی سی آئی میں پاسپورٹ کاؤنٹر، اوورسیز فسیلیٹیشن ڈیسک کا قیام

ستمبر 27, 2026

تازہ ترین

بیرونِ ملک ملازمت—پہلے تصدیق، پھر ادائیگی

بیرونِ ملک ملازمت—پہلے تصدیق، پھر ادائیگی

by Rana Irfan
ستمبر 27, 2026
0

بیرونِ ملک بہتر روزگار کی خواہش بالکل جائز ہے، لیکن جعلی جاب آفر، غیر قانونی ایجنٹ اور گمراہ کن اشتہارات...

ایف آئی اے نرسز فراڈ کیس،2افراد مجرم قرار

ایف آئی اے نرسز فراڈ کیس،2افراد مجرم قرار

by Rana Irfan
ستمبر 27, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)اسلام آباد زون نے امیگریشن فراڈ کے ایک بڑے مقدمے میں...

غیر ملکی ڈگری پروگرامزکے حوالے سے انتباہ، طلبہ کو داخلے سے پہلے تصدیق کی ہدایت

غیر ملکی ڈگری پروگرامزکے حوالے سے انتباہ، طلبہ کو داخلے سے پہلے تصدیق کی ہدایت

by Rana Irfan
ستمبر 27, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے ایسے طلبہ کے لیے انتباہ جاری کیا ہے جو پاکستانی اداروں...

آئی سی سی آئی میں پاسپورٹ کاؤنٹر، اوورسیز فسیلیٹیشن ڈیسک کا قیام

آئی سی سی آئی میں پاسپورٹ کاؤنٹر، اوورسیز فسیلیٹیشن ڈیسک کا قیام

by Rana Irfan
ستمبر 27, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) نے اپنے اراکین کو مزید بہتر...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved