جمعرات, ستمبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

علی ڈار کی دبئی میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران سے ملاقات

ستمبر 9, 2026
علی ڈار کی دبئی میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران سے ملاقات

دبئی (جانب منزل نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اے آئی کے حوالے سے مشیر علی ڈار نے دبئی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران سے ملاقات کی۔

ملاقات میں مسلم لیگ ن یو اے ای کے چیئرمین، صدر، جنرل سیکرٹری، سینئر نائب صدور اور پارٹی کے متحدہ عرب امارات کے دیگر عہدیداران و عمائدین موجود تھے۔

ملاقات میں سیاسی امور، اوورسیز پاکستانیوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شرکا نے علی ڈار کو مشیر وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ ان کی تعیناتی سے پنجاب اے آئی کا حب بن جائے گا۔

ShareTweetSend
Previous Post

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

Related Posts

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر
خاص خبریں

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

ستمبر 6, 2026
لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا
اوورسیز پاکستانیز

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

ستمبر 6, 2026
تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار
پاکستان

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

ستمبر 6, 2026
بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر
تازہ ترین

بڑھتی مہنگائی: شارجہ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر

ستمبر 5, 2026

تازہ ترین

علی ڈار کی دبئی میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران سے ملاقات

علی ڈار کی دبئی میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 9, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اے آئی کے حوالے سے مشیر علی ڈار نے دبئی...

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

سعودی عرب: 7 دن میں 12 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ریاض (جانب منزل نیوز)سعودی عرب میں 7 دن کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 434...

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

لندن: انس سرور نے وزیر تجارت کا حلف اٹھالیا

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

لندن (جانب منزل نیوز)برطانوی سیاست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ۔ سابق گورنر...

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

تین سال سے اشتہاری پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر ملتان سے گرفتار

by Rana Irfan
ستمبر 6, 2026
0

ملتان (جانب منزل نیوز) عمران خان کے دور میں وفاقی وزیر رہنے والے ، سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.