منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت کے 15 سالہ سوریاونشی کی تاریخی دھواں دار اننگز، ایک ہی میچ میں لسٹ اے کرکٹ کے 4 عالمی ریکارڈ توڑ دیے

نومبر 24, 2026
بھارت کے 15 سالہ سوریاونشی کی تاریخی دھواں دار اننگز، ایک ہی میچ میں لسٹ اے کرکٹ کے 4 عالمی ریکارڈ توڑ دیے

دوحہ (جانب منزل نیوز) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت اے کے نوجوان بیٹر ویبھو سوریاونشی نے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ صرف 15 سالہ بھارتی بیٹر نے 53 گیندوں پر 28 چھکوں اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 204 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیل ڈالی۔
ویبھو سوریاونشی نے ایک ہی اننگز میں چار عالمی ریکارڈ اپنے نام کیے:
28 گیندوں پر تیز ترین لسٹ اے سنچری
40 گیندوں پر تیز ترین 150 رنز
52 گیندوں پر تیز ترین ڈبل سنچری
ایک اننگز میں 28 چھکوں کا عالمی ریکارڈ
بھارتی نوجوان بیٹر نے آسٹریلیا کے جیک فریزر مک گرک، نیوزی لینڈ کے چاڈ بوز اور آسٹریلیا کے ڈارسی شارٹ کے ریکارڈز بھی پیچھے چھوڑ دیے۔
صرف 15 سال کی عمر میں ایسی تاریخی کارکردگی نے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

شیخ حسینہ واجد کا 16 دسمبر کو بنگلادیش واپس جانے کا اعلان، بھارتی پناہ گاہ چھوڑنے کی تیاری

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا

Related Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوان صدر میں ملاقات
تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوان صدر میں ملاقات

نومبر 24, 2026
اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے
پاکستان

اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے

نومبر 24, 2026
مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا
پاکستان

مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا

نومبر 24, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا
پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved