منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا

نومبر 24, 2026
مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں پرتپاک استقبال، خالص سونے کا خصوصی تاج پہنا دیا گیا

راولپنڈی (جانب منزل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ راولپنڈی کے موقع پر تاجر برادری اور شہریوں کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آل پاکستان رجسٹرڈ سمال جیمز اینڈ جیولری اینڈ ٹول ایسوسی ایشن کی جانب سے انہیں خالص سونے سے تیار کردہ خصوصی اعزازی تاج پہنایا گیا۔
ایسوسی ایشن کے زونل چیئرمین غلام مصطفیٰ نے وزیراعلیٰ کو یہ منفرد تحفہ پیش کیا۔ عہدیداران کے مطابق تاج پیش کرنے کا مقصد وزیراعلیٰ کی آمد پر خیرمقدم اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تاجر برادری کی جانب سے اظہارِ تشکر کرنا تھا۔
دوسری جانب راولپنڈی کے مختلف بازاروں اور راستوں پر شہریوں، خواتین اور طلبہ نے گل پاشی کرکے وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا

Next Post

اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے

Related Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ایوان صدر میں ملاقات
تازہ ترین

پاکستان

اپنا گھر پروگرام، ایچ بی ایل پاکستان کے ٹاپ پانچ بینکوں میں شامل، 13 ارب روپے سے زائد قرضے فراہم کر دیے

نومبر 24, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا
پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2026 کے دوسرے سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند معمول سے زیادہ روشن اور بڑا دکھائی دینے لگا

نومبر 24, 2026
بھارت کے 15 سالہ سوریاونشی کی تاریخی دھواں دار اننگز، ایک ہی میچ میں لسٹ اے کرکٹ کے 4 عالمی ریکارڈ توڑ دیے
تازہ ترین

بھارت کے 15 سالہ سوریاونشی کی تاریخی دھواں دار اننگز، ایک ہی میچ میں لسٹ اے کرکٹ کے 4 عالمی ریکارڈ توڑ دیے

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved