پیر, نومبر 23, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی میں روزگار کے شاندار مواقع، ایمریٹس گروپ میں 120 سے زائد نوکریوں کا اعلان، پائلٹس کے پیکیجز 11 لاکھ 85 ہزار درہم تک

نومبر 23, 2026
دبئی میں روزگار کے شاندار مواقع، ایمریٹس گروپ میں 120 سے زائد نوکریوں کا اعلان، پائلٹس کے پیکیجز 11 لاکھ 85 ہزار درہم تک

دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری! ایمریٹس گروپ نے ایوی ایشن، انجینئرنگ، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں 120 سے زائد نئی ملازمتوں کے دروازے کھول دیے۔
ایئربس A350 اور A380 کے تجربہ کار کپتانوں کے لیےسالانہ معاوضہ اور مراعات کا پیکیج 11 لاکھ 85 ہزار درہم تک، جبکہ فرسٹ آفیسرز کے لیے 9 لاکھ درہم تک ہے۔
کیبن کریو کی اوسط ماہانہ آمدن 11 ہزار 244 درہم، ساتھ ہی مفت رہائش، ٹرانسپورٹ، میڈیکل سہولیات اور رعایتی ایئر ٹکٹس بھی فراہم کیے جائیں گے۔
پائلٹس، انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز، ایئرپورٹ آپریشنز، کسٹمر سروسز اور دیگر شعبوں کے اہل امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
امیدوار ایمریٹس گروپ کے آفیشل کیریئر پورٹل پر دستیاب اسامیوں اور اہلیت کی شرائط دیکھ کر آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سفیان مقیم کی شاندار پرفارمنس، مشال ملک نے کشمیری کرکٹر کو سراہا

Next Post

ابوظہبی میں پروقار تقریب، شیخ خالد بن محمد بن زاید اور شیخ زاید بن محمد بن زاید کی شادی کی تقریب میں شرکت

Related Posts

یو اے ای کا بڑا ڈیجیٹل انقلاب، اب ایک چیٹ پر پاسپورٹ، ایمریٹس آئی ڈی اور ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ
تازہ ترین

یو اے ای کا بڑا ڈیجیٹل انقلاب، اب ایک چیٹ پر پاسپورٹ، ایمریٹس آئی ڈی اور ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ

نومبر 23, 2026
غزہ میں جنگ کے بعد بھی نسلوں تک زہریلے اثرات برقرار رہنے کا خدشہ، عالمی رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی
تازہ ترین

غزہ میں جنگ کے بعد بھی نسلوں تک زہریلے اثرات برقرار رہنے کا خدشہ، عالمی رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

نومبر 23, 2026
دبئی میں تعمیراتی شعبے کا عالمی میلہ، شیخ محمد بن راشد کا بگ 5 گلوبل کا دورہ
تازہ ترین

دبئی میں تعمیراتی شعبے کا عالمی میلہ، شیخ محمد بن راشد کا بگ 5 گلوبل کا دورہ

نومبر 23, 2026
ابوظہبی کی مصنوعی ذہانت میں بڑی سرمایہ کاری، 73.5 ارب درہم کا ممکنہ منافع
تازہ ترین

ابوظہبی کی مصنوعی ذہانت میں بڑی سرمایہ کاری، 73.5 ارب درہم کا ممکنہ منافع

نومبر 23, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved