ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

عاصم اظہر کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل، گلوکار نے خاموشی توڑتے ہوئے مداحوں کو اہم پیغام دے دیا

نومبر 20, 2026
عاصم اظہر کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل، گلوکار نے خاموشی توڑتے ہوئے مداحوں کو اہم پیغام دے دیا

کراچی (جانب منزل نیوز) معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی شادی اور منگنی سے متعلق قیاس آرائیوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ تقریب کی وائرل تصاویر میں عاصم اظہر کو شیروانی جبکہ دلہن کو سبز لباس میں دیکھ کر مداحوں نے منگنی یا نکاح کی خبریں پھیلانا شروع کردیں۔
تصاویر میں اداکار یاسر حسین بھی عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دکھائی دیے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں مزید تیز ہوگئیں۔
تاہم گلوکار نے بالآخر خاموشی توڑتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو یقین دلایا کہ وہ اپنی شادی سے متعلق خبر خود سب کو دیں گے۔ عاصم اظہر نے دلچسپ انداز میں کہا: ’’سب کو خود بتا دوں گا، شادی کی ٹینشن نہ لیں۔‘‘میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ہونے والی تصاویر دراصل ایک موبائل فون کے اشتہار کی شوٹنگ سے متعلق تھیں، جس کے پرومو میں شادی کی تقریب کا منظر دکھایا گیا تھا۔ یوں ایک اشتہاری شوٹ نے سوشل میڈیا پر شادی کی خبروں کو جنم دے دیا

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

عمران خان کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا بھی چیف جسٹس کو خط، آئینی حقوق کے تحفظ اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ

Next Post

شہد کا ایک چمچ، 12 مکھیوں کی زندگی بھر کی محنت، قدرت کے ننھے مزدوروں کی حیرت انگیز کہانی

Related Posts

مشینوں کی ذہانت، عوام کی آسانی، دبئی میں مصنوعی ذہانت سے حکومتی خدمات کی نئی تشکیل
تازہ ترین

مشینوں کی ذہانت، عوام کی آسانی، دبئی میں مصنوعی ذہانت سے حکومتی خدمات کی نئی تشکیل

نومبر 21, 2026
یو اے ای کے اسکولوں میں ذیابیطس کے شکار بچوں کے لیے بڑی سہولت، امتحان میں موبائل فون، پانی اور اسنیکس ساتھ رکھنے کی اجازت
تازہ ترین

یو اے ای کے اسکولوں میں ذیابیطس کے شکار بچوں کے لیے بڑی سہولت، امتحان میں موبائل فون، پانی اور اسنیکس ساتھ رکھنے کی اجازت

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے
تازہ ترین

ابوظہبی میں دنیا کا منفرد تخلیقی محلہ بنانے کا منصوبہ، چھت پر سنیما اور فنونِ لطیفہ کے رنگ بکھریں گے

نومبر 21, 2026
دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved