اتوار, نومبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت کا گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

نومبر 15, 2026
کے پی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت کا گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گورنر کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ایمرجنسی کے دوران گورنر کو وسیع انتظامی اختیارات دینے کے لیے مجوزہ آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے آرڈیننس صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے، جسے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت ایمرجنسی کی صورتحال میں گورنر کو اضافی اختیارات حاصل ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ آرڈیننس میں خیبر پختونخوا کے 12 خصوصی اضلاع کے حوالے سے بھی گورنر کو مزید اختیارات دینے کی شق شامل ہے۔آرڈیننس کی تیاری کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس بھی ری شیڈول کیا گیا ہے، کیونکہ اسمبلی کا اجلاس طلب ہونے کے بعد آرڈیننس جاری نہیں کیا جا سکتا۔
خیبر پختونخوا کی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت کا یہ فیصلہ صوبے کے انتظامی اور سیاسی منظرنامے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

نئے سال میں نئے نظام کی آمد کا امکان، تمام سیاسی جماعتیں مشاورت کے عمل میں شامل، ہفتوں میں بڑی پیش رفت ہوسکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

Next Post

صبا قمر کی شادی کی افواہوں پر دلچسپ تبصرہ، ’’شادی ہو رہی ہے تو مجھے بھی دعوت نامہ بھیج دیں‘‘

Related Posts

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان
تازہ ترین

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان

نومبر 15, 2026
نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

نومبر 15, 2026
اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز
پاکستان

اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

نومبر 15, 2026
پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی
پاکستان

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

نومبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved