پیر, نومبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی حکومت کی تشکیل پر بڑا سیاسی دعویٰ، عمران خان تیار ہیں، پی ٹی آئی بھی حصہ بنے گی، فواد چوہدری

نومبر 15, 2026
قومی حکومت کی تشکیل پر بڑا سیاسی دعویٰ، عمران خان تیار ہیں، پی ٹی آئی بھی حصہ بنے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان کی سیاسی صورتحال میں قومی حکومت کے قیام سے متعلق ایک اہم بیان سامنے آگیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قومی حکومت کے لیے بالکل تیار ہیں اور ایسی حکومت تشکیل پاتی ہے تو تحریک انصاف بھی اس کا حصہ بنے گی۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قومی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے آمادگی موجود ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ یہ محض کوئی سیاسی تجزیہ یا قیاس آرائی نہیں بلکہ وہ ایک خبر دے رہے ہیں۔
فواد چوہدری کے اس بیان کے بعد قومی حکومت کے ممکنہ قیام اور اس میں تحریک انصاف کی شمولیت کا معاملہ سیاسی حلقوں میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سمندر کی حیرت انگیز مخلوق، کلاؤن فش جنس تبدیل کرکے بن جاتی ہے مادہ، قدرت کا انوکھا نظام دنیا کو حیران کر دے

Next Post

یو اے ای میں محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے سخت اقدامات، الظفرہ میں 84 ویٹرنری کیسز نمٹا دیے گئے

Related Posts

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان
تازہ ترین

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان

نومبر 15, 2026
نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

نومبر 15, 2026
اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز
پاکستان

اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

نومبر 15, 2026
پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی
پاکستان

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

نومبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved