اتوار, نومبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیسٹ ٹیم تیار

نومبر 7, 2026
بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیسٹ ٹیم تیار

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کو ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی جبکہ تین نئے کھلاڑیوں کی شمولیت نے اسکواڈ میں تازہ جوش اور نئی امیدیں پیدا کر دی ہیں۔
قومی ٹیم میں محمد طیب عارف، علی شبیر اور ثاقب خان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع دیا گیا ہے۔ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر عامر جمال بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
نوجوان کھلاڑی حال ہی میں سری لنکا کے خلاف پریکٹس میچ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ دوسری جانب علی عثمان اور عبداللہ فضل کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
16 رکنی قومی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، عامر جمال، علی شبیر، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، محمد غازی غوری، محمد سلیمان، محمد طٰہٰ، محمد طیب عارف، رضا اللہ، سعد بیگ، سلمان علی آغا، سمیر منہاس، ثاقب خان اور سعود شکیل شامل ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، جہاں قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر فتح کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

خلاؤں میں پاکستان کی تاریخی اڑان، پہلا پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پہنچے گا

Next Post

کرپٹو دنیا میں تہلکہ، ہیکرز نے 10 ہزار سے زائد ڈیجیٹل والٹس استعمال کر ڈالے

Related Posts

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی
تازہ ترین

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی

نومبر 8, 2026
دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز
تازہ ترین

دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا
پاکستان

خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا

نومبر 8, 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں

نومبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved