اتوار, نومبر 8, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خلاؤں میں پاکستان کی تاریخی اڑان، پہلا پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پہنچے گا

نومبر 7, 2026
خلاؤں میں پاکستان کی تاریخی اڑان، پہلا پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پہنچے گا

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) پاکستان خلائی تحقیق کی دنیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، چین کے تعاون سے پہلا پاکستانی خلا باز شینژو 24 خلائی مشن کے ذریعے چینی خلائی اسٹیشن پہنچے گا۔ یہ پاک چین سائنسی تعاون کی تاریخ میں ایک منفرد سنگِ میل ہوگا۔
چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق یہ چین کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور پاکستانی خلا بازوں کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہوگی۔ مشن میں شریک پاکستانی خلا باز شینژو 24 کے ذریعے خلائی اسٹیشن پہنچے گا اور مشن مکمل ہونے پر شینژو 23 اسپیس کرافٹ کے ذریعے زمین پر واپس آئے گا۔
ایجنسی کے مطابق فروری 2025 میں پاکستان اور چین نے اس تاریخی مشن میں شرکت کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس کے بعد مختلف مراحل پر مشتمل سخت اسکریننگ اور جائزے کے ذریعے دو پاکستانی خلا بازوں کا انتخاب کیا گیا۔
دونوں منتخب امیدواروں نے چین میں خصوصی تربیت حاصل کرنے کے ساتھ تمام ضروری ٹیسٹ بھی کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں، جن میں سے ایک خلا باز پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خلائی مشن کا حصہ بنے گا۔
یہ پیش رفت پاکستان کے لیے صرف ایک خلائی سفر نہیں بلکہ سائنس، ٹیکنالوجی اور عالمی سطح پر قومی صلاحیتوں کے اظہار کی نئی تاریخ رقم کرنے کا موقع ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دبئی کی شاہراہ پر انسانیت کی مثال، شامی شہری نے پیلیکن کی جان بچا لی

Next Post

بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیسٹ ٹیم تیار

Related Posts

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی
تازہ ترین

شارجہ کی 70 سالہ تاریخ کے نایاب خزانے منظرِ عام پر، قدیم اخبارات اور رسائل نے کتاب میلے میں دھوم مچا دی

نومبر 8, 2026
دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز
تازہ ترین

دبئی میں پاکستانی پراپرٹی نمائش کی دھوم، 14ویں ایڈیشن کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا
پاکستان

خوشاب میں موت کے سامنے ڈٹ جانے والا مسافر، 30 زندگیاں بچا کر انسانیت کا ہیرو بن گیا

نومبر 8, 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں تعلیمی سرگرمیاں، طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستیں

نومبر 8, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved