ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا کیلئے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، حصہ نہ ملے تو تھوکتے ہیں:محسن نقوی

اکتوبر 29, 2026
مولانا کیلئے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، حصہ نہ ملے تو تھوکتے ہیں:محسن نقوی

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو  آڑے ہاتھوں لے لیا،کہا کل مولانا نےکہا کہ وہ ریاست پر تھوکتے ہیں، ان کے لیے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، جب حکومت میں حصہ نہ ملے تو  ریاست پر تھوک دو۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی نےکہا کہ ہمارا دورہ ایران دفاعی معاہدے سے متعلق نہیں تھا،کل مولانا فضل الرحمان نے غلط کہا کہ ہم دفاعی معاہدے کے لیے ایران گئے تھے، موجودہ بحران سنبھالنے تہران گئے تھے، میں شوق سے نہیں جاتا، مجھے پی ایم نے ٹاسک دیا ہوا ہے جس وجہ سے جاتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے اوپر جے یو آئی کافی دن سے بحث کر رہی تھی، ذاتی طور پر مولانا فضل الرحمان کا احترام کرتا تھا،کل انہوں نے جب کہا کہ میں ریاست پر تھوکتا ہوں، انہوں نے احترام کی گنجائش نہیں چھوڑی،کچھ چیزیں کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتیں۔

 محسن نقوی نےکہا کہ اب آپ کو ریاست سے نوکری اور پیسے نہیں ملنے۔ جے یوآئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے احتجاج پر محسن نقوی نے کہا کامران صاحب آپ کو سننا پڑےگا، انہوں نے اسلام کو کاروبار بنا رکھا ہے، یہ ہر اس چیز کے لیے اسلام کو استعمال کرتے جس میں ان کا ذاتی فائدہ ہو، یہی لوگ آکر کہتے تھےگورنر راج لگائیں ہماری جان چھڑائیں ۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

لیبیا: افغان اور ایرانی شہریوں کے داخلے پر پابندی

Next Post

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ہی ہیں ،کسی اور کی نامزدگی کی اجازت نہیں: بیرسٹر گوہر

Related Posts

نئے سال پر ابوظہبی میں دلجیت دوسانجھ کا میگا کنسرٹ
تازہ ترین

نئے سال پر ابوظہبی میں دلجیت دوسانجھ کا میگا کنسرٹ

اکتوبر 30, 2026
کرپٹو دنیا میں تہلکہ، بائنانس پر 6.3 ارب ڈالر کا سائبر حملہ، اربوں کے اثاثے متاثر
تازہ ترین

کرپٹو دنیا میں تہلکہ، بائنانس پر 6.3 ارب ڈالر کا سائبر حملہ، اربوں کے اثاثے متاثر

اکتوبر 30, 2026
دبئی میں عرب ریڈنگ چیلنج کے لیے 50 کروڑ درہم کا شاندار منصوبہ، شیخ محمد بن راشد کا جائزہ
تازہ ترین

دبئی میں عرب ریڈنگ چیلنج کے لیے 50 کروڑ درہم کا شاندار منصوبہ، شیخ محمد بن راشد کا جائزہ

اکتوبر 30, 2026
دبئی کے سرکاری ادارے نے عالمی میدان میں گولڈ ایوارڈ جیت لیا
متحدہ عرب امارات

دبئی کے سرکاری ادارے نے عالمی میدان میں گولڈ ایوارڈ جیت لیا

اکتوبر 30, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved