منگل, اکتوبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ

اکتوبر 18, 2026
فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ

ترانا (جانب منزل نیوز) فرانس کے بعد البانیہ میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آگئی جہاں مظاہرین وزیر اعظم ایڈی راما سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے ان پرتشدد مظاہروں نے دارالحکومت ترانا کو ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں ہزاروں مظاہرین یونیورسٹیوں کی ابتر حالت، بھاری ٹیوشن فیس اور کرپشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور وزیر اعظم سے فوری استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اتوار کی دوپہر ایک بار پھر سیکڑوں مظاہرین وزارتِ تعلیم کے باہر جمع ہوئے اور ’راما، استعفیٰ دو‘ کے نعرے لگائے۔ اس دوران پولیس کے جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے بعد ہجوم کو پیچھے دھکیلنے کے لیے پولیس کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔ 

خبررساں ایجنسی کے مطابق شہر کے وسط میں دکانوں اور کاروباری اداروں نے اپنے دروازوں اور کھڑکیوں پر دھاتی شٹر لگادیے ہیں جبکہ میونسپل ورکرز نے سڑکوں سے پتھر ہٹا دیے ہیں تاکہ مظاہرین انہیں پولیس پر حملے کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔

وزیر اعظم ایڈی راما نے استعفیٰ دینے سے انکار کرتے ہوئے ان مظاہروں کو ’کسی بیرونی ہاتھ کی کارروائی‘ قرار دیا ہے۔

Previous Post

راکھی ساونت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، پولیس کو گرفتاری کا حکم

Next Post

ویسٹ انڈیز چیمپئنز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فاتح بن گئے

Related Posts

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان
دنیا

گورنر پنجاب کا فیصل آباد میں سرکلر سٹی کے قیام کا اعلان

اکتوبر 19, 2026
سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج
تازہ ترین

سدھو موسے والا کے والدین قانونی مشکل میں پھنس گئے، کمسن بھائی کی ویڈیو پر شکایت درج

اکتوبر 19, 2026
رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد
تازہ ترین

رونالڈو کو 30 روزہ پابندی کی سزا، 285 ڈالر جرمانہ بھی عائد

اکتوبر 19, 2026
شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا
تازہ ترین

شوہر کا معمولی تحفہ بیوی کو کروڑ پتی بنا گیا

اکتوبر 19, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved