اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی خاتون کا کارنامہ ،،،، اڑتے طیارے پر ونگ واکنگ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اکتوبر 18, 2026
برطانوی خاتون کا کارنامہ ،،،، اڑتے طیارے پر ونگ واکنگ کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

لندن (جانب منزل نیوز) 99 سالہ برطانوی خاتون نے پرواز کرتے طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ہیلگا ڈفی نے گلوسٹرشائر کے علاقے سائرنسیسٹر میں واقع آر ایف سی رینڈ کومب ایئر فیلڈ پر ایک چھوٹے طیارے کے پروں پر کھڑے ہو کر دنیا کی معمر ترین ونگ واکر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
ونگ واکنگ ایک خطرناک کرتب ہے جس میں کوئی شخص دورانِ پرواز طیارے کے پروں پر کھڑا ہوتا ہے۔
ہیلگا ڈفی کو اس منفرد کارنامے کا خیال اگست 2026 میں آیا، جب انہوں نے 97 سالہ بیٹی برومیج کو ونگ واکنگ کرتے دیکھا۔ بیٹی برومیج نے فالج سے صحت یابی کے بعد اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔
کیئر ہوم میں مقیم ہیلگا ڈفی نے اس تجربے کو عجیب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خوفزدہ بھی تھیں اور بہت زیادہ پرجوش بھی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے انہیں عالمی ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا۔
دوسری جانب 97 سالہ بیٹی برومیج نے ہیلگا ڈفی کو مبارک باد دیتے ہوئے دلچسپ انداز میں کہا کہ وہ 100 سال کی عمر میں یہ ریکارڈ دوبارہ توڑنے کی کوشش کریں گی۔

Previous Post

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر

Next Post

دبئی میں آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ کے لیے نیا ریگولیٹری فریم ورک متعارف

Related Posts

یو اے ای کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک اجلاسوں میں شرکت، عالمی اقتصادی استحکام اور پائیدار ترقی پر زور
متحدہ عرب امارات

یو اے ای کی آئی ایم ایف اور عالمی بینک اجلاسوں میں شرکت، عالمی اقتصادی استحکام اور پائیدار ترقی پر زور

اکتوبر 18, 2026
صدر متحدہ عرب امارات اور شیخ منصور کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات
تازہ ترین

صدر متحدہ عرب امارات اور شیخ منصور کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

اکتوبر 18, 2026
ویسٹ انڈیز چیمپئنز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فاتح بن گئے
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز چیمپئنز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فاتح بن گئے

اکتوبر 18, 2026
فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ
تازہ ترین

فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved