جمعہ, اکتوبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کرینہ کپور کا سیف علی خان کے نام محبت بھرا پیغام

اکتوبر 16, 2026
کرینہ کپور کا سیف علی خان کے نام محبت بھرا پیغام

ممبئی (جانب منزل میوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر اور اداکار سیف علی خان کے ساتھ شادی کی 14ویں سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سیف علی خان کے ساتھ یادگار تصاویر شیئر کیں، جن میں شادی سے پہلے کے خوبصورت لمحات اور خاندانی تعطیلات کی جھلکیاں شامل ہیں۔
اداکارہ نے تصاویر کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور سال گزر گیا، ابھی تو پوری زندگی ساتھ گزارنی ہے۔ ان کے اس پیغام کو دونوں کے درمیان محبت اور رفاقت کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔
کرینہ کپور اور سیف علی خان کی پہلی ملاقات 2008 میں فلم ’’ٹشن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس دوران دونوں کے درمیان قربت بڑھی اور تقریباً پانچ سال ایک دوسرے کو جاننے کے بعد انہوں نے 16 اکتوبر 2012 کو ممبئی میں شادی کرلی۔
شادی کے 14 سال مکمل ہونے پر شیئر کی گئی تصاویر نے جوڑے کی زندگی کے مختلف خوبصورت مراحل کو ایک بار پھر نمایاں کردیا۔ کرینہ کے پیغام نے مداحوں کو بھی ان کی محبت بھری داستان کی یاد دلا دی۔

ShareTweetSend
Previous Post

دبئی میں انٹرٹینمنٹ کا بڑا مقابلہ، پاک بھارت فنکار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

Next Post

پاکستان : بیرونی سرمایہ کاری میں 700 فیصد سے زائد اضافہ

Related Posts

عاطف اسلم کا اہلیہ کے لیے دبئی میں سرپرائز، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل
تازہ ترین

عاطف اسلم کا اہلیہ کے لیے دبئی میں سرپرائز، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل

اکتوبر 16, 2026
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ
پاکستان

پاکستان : بیرونی سرمایہ کاری میں 700 فیصد سے زائد اضافہ

اکتوبر 16, 2026
دبئی میں انٹرٹینمنٹ کا بڑا مقابلہ، پاک بھارت فنکار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
تازہ ترین

دبئی میں انٹرٹینمنٹ کا بڑا مقابلہ، پاک بھارت فنکار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

اکتوبر 16, 2026
پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اکتوبر 16, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved