ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

جیکی چن کا باسکٹ بال کورٹ پر شاندار شاٹ،،، سب کو حیران کردیا

اکتوبر 10, 2026
جیکی چن کا باسکٹ بال کورٹ پر شاندار شاٹ،،، سب کو حیران کردیا

ہانگ کانگ (جانب منزل نیوز) معروف ایکشن اسٹار جیکی چن نے 72 سال کی عمر میں باسکٹ بال کورٹ پر شاندار شاٹ لگا کر تقریب میں موجود مداحوں اور منتظمین کو حیران کردیا۔
ایکشن فلموں میں اپنی غیر معمولی پھرتی اور منفرد اسٹنٹس کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ پر بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا، جس نے وہاں موجود افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
جیکی چن کے اس انداز پر تقریب میں موجود افراد حیرت زدہ رہ گئے، جبکہ ان کے مداحوں کے لیے بھی یہ لمحہ خاص دلچسپی کا باعث بنا۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد جیکی چن کے اس منفرد مظاہرے پر مداحوں کی توجہ مرکوز ہوگئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اپوزیشن سے دوبارہ رابطوں کا امکان

Next Post

ضلع ٹانک میں دہشت گردی کا واقعہ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اختر شہید

Related Posts

وادی نیلم میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
پاکستان

وادی نیلم میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

اکتوبر 10, 2026
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بنکاک روانہ، عالمی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں سے 60 سے زائد ملاقاتیں طے
پاکستان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بنکاک روانہ، عالمی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں سے 60 سے زائد ملاقاتیں طے

اکتوبر 10, 2026
طالبہ لائبہ کی موت، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم
پاکستان

طالبہ لائبہ کی موت، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم

اکتوبر 10, 2026
خیبرپختونخوا میں احتجاجی صورتحال، پولیس کو سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کی ہدایت
اوورسیز پاکستانیز

خیبرپختونخوا میں احتجاجی صورتحال، پولیس کو سکیورٹی پلان پر عملدرآمد کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved