جمعہ, نومبر 27, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف نے منظوری دیدی

اکتوبر 8, 2026
پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملیں گے، آئی ایم ایف نے منظوری دیدی

واشنگٹن (جانب منزل نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ بعض مالیاتی پروگراموں کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر تک کی رقم جاری ہوسکے گی۔

پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے، نجکاری کے پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھایا جارہا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کو کم کیا جارہا ہے اور گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ روکا جارہا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

عامر سہیل نے قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا

Next Post

سانحہ 8 اکتوبر کو21 سال بیت گئے،،، متاثرین کا درد آج بھی محسوس کیا جاسکتا ہے

Related Posts

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر صدر آصف علی زرداری سمیت اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات، نئے صوبوں کے قیام اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نومبر 27, 2026
مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا
اوورسیز پاکستانیز

مسٹر پتلو کو عدالت سے بڑا ریلیف، مقتول ریحان کے اہلخانہ نے بیان دے دیا

نومبر 27, 2026
لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

لاہور میں پہلی ٹریک لیس ٹرام چلانے کی تیاریاں مکمل

نومبر 27, 2026
پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: پشاور زلمی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر آرون ہارڈی کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

نومبر 27, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved