اتوار, اکتوبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

اکتوبر 4, 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سیریز میں سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو قومی ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا قوی امکان ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

 ایشین گیمز میں شرکت کے بعد قومی کھلاڑیوں کو اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

مجوزہ اسکواڈ میں بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور فخر زمان کی واپسی متوقع ہے، جبکہ احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے

ShareTweetSend
Previous Post

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

Next Post

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم

Related Posts

راحت فتح علی خان اور عمار بیگ کے نئے گانے "آجا” کی سوشل میڈیا پر دھوم
تازہ ترین

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں
تازہ ترین

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

اکتوبر 4, 2026
جرمنی میں زمین کے نیچے سے چھپا 2 ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

لاہور(جانب منزل نیوز) معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور نوجوان گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا "آجا" ریلیز ہوگیا...

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ فائنل

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی...

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

ہوشیار ،،، چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

کیلی فورنیا(جانب منزل نیوز) چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا...

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

برطانیہ کے میوزک فیسٹیول گلاسٹن بری 2027 کے تمام ٹکٹس صرف 42 منٹ میں فروخت ہوگئیں

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 4, 2026
0

برطانیہ (جانب منزل نیوز) منتظمین نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جون 2027 میں ہونے والے فیسٹیول...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved