ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

اکتوبر 3, 2026
ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری ملٹری تنازع بہت جلد، ممکنہ طور پر نومبر میں ہونے والے مڈ ٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گا، تاہم تہران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکی ریاست الاباما کے ساحلی شہر موبائل میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے تہران کی سیاسی قیادت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن آخر کس سے مذاکرات کرے، کیونکہ تہران میں فی الوقت ایسا کوئی بااختیار فریق ہی نہیں جس کے ساتھ معاملات طے کیے جا سکیں۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکی کارروائیوں کے بعد ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار اور طیارہ شکن دفاعی نظام شدید متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ تقریباً 310 فیصد کی افراطِ زر کے باعث ایرانی معیشت شدید ترین بحران کا شکار ہے۔

انہوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری ناکہ بندی کو "فولادی دیوار” قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کا خاتمہ ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آ جائیں گی، جس کے بعد امریکا اپنے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو کو دوبارہ بھرنا شروع کر دے گا۔

واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے تہران پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے کا اشارہ دیا گیا ہے، جبکہ صدر ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کی جانے والی حالیہ امن تجاویز کو پہلے ہی غیر تسلی بخش قرار دے کر مسترد کر چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Previous Post

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

Next Post

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

Related Posts

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی فلائی دبئی کے بہادر پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے ملاقات
تازہ ترین

ایک اور بڑا فائنل ، پاکستان کو بھارت سے ایک اور شکست

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

دبئی (جانب منزل نیوز)دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ حمدان بن محمد بن راشد...

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

ایلون مسک اور شیون زِلس کی اچانک علیحدگی، شیون کا سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)عالمی ٹیکنالوجی کے افق سے ایک بڑی خبر۔۔۔۔۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک اور ان کی...

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد اور ممکنہ طور پر مڈٹرم انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

واشنگٹن ( جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری ملٹری تنازع...

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل طاقت نہیں، مذاکرات ہیں: بلاول بھٹو زرداری

by Imran Idrees Idrees
اکتوبر 3, 2026
0

کراچی(جانب منزل نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے آئینی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved