جمعرات, اکتوبر 1, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ستمبر 30, 2026
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(جانب منزل نیوز):پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 277 روپے 11 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 73 روپے 79 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 735 روپے 01 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 719 روپے 68 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 900 روپے 60 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 02 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے اور قیمت فروخت 278 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

ShareTweetSend
Previous Post

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

Next Post

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

Related Posts

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل
پاکستان

دنیا

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

ستمبر 30, 2026
بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا
خاص خبریں

بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

ستمبر 30, 2026

تازہ ترین

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853  اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

ٹریژری بلزکی نیلامی سے 853 اور ہائبرڈ سکوک کی نیلامی سے 116 ارب روپے حاصل

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 853 ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی...

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

پاکستان اور شمالی امریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 16.8فیصداضافہ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پاکستان اور شمالی امریکہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے...

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

اسلام آباد(جانب منزل نیوز):پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ...

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

امریکا :غیر قانونی تارکین وطن کو تیسرے ملک بھیجنے پر پابندیاں ختم 

by Rana Irfan
ستمبر 30, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)امریکا کی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کو اپنے ملک کے بجائے کسی دوسرے ملک میں ڈی...

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved