پیر, ستمبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

ستمبر 21, 2026
فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے متعدد ممالک میں ہزاروں صارفین کو سروسز میں بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا رہا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کو اتوار کی رات سے پیر کی صبح تک متعدد ممالک میں بڑے پیمانے پر تعطل کا سامنا رہا، جس کے باعث ہزاروں صارفین نے پلیٹ فارمز تک رسائی اور بعض سروسز کے استعمال میں مشکلات کی اطلاع دی۔

آئوٹیج ٹریکنگ ویب سائٹ ڈائون ڈیٹیکٹر کے مطابق امریکا سمیت متعدد ممالک میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس کے حوالے سے شکایات موصول ہوئیں ۔ رائٹرز کے مطابق ڈائون ڈیٹیکٹر پر 01:11 GMT تک فیس بک کے حوالے سے 17,000 سے زیادہ اور انسٹاگرام کے حوالے سے 5,000 سے زیادہ مسائل کی رپورٹس درج کی گئی تھیں۔

ڈائون ڈیٹیکٹر مختلف ذرائع سے موصول ہونے والی رپورٹس کو جمع کرکے آن لائن سروسز میں ممکنہ تعطل کی نگرانی کرتا ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

Next Post

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

Related Posts

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ
تازہ ترین

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 21, 2026
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری
اوورسیز پاکستانیز

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 20, 2026

تازہ ترین

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

راجہ عبدالغفور عرف لالہ کے اعزاز میں پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کا پُروقار ظہرانہ

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

شارجہ (جانب منزل نیوز) پوٹھوہار کمیونٹی یو اے ای کے زیرِ اہتمام متحدہ عرب امارات میں 31 سالہ طویل قیام...

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

واشنگٹن (جانب منزل نیوز)میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کے متعدد ممالک میں ہزاروں صارفین کو...

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج...

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

by Rana Irfan
ستمبر 21, 2026
0

نیویارک (جانب منزل نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.