بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

ستمبر 21, 2026
پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل

اسلام آباد (جانب منزل نیوز)پرائیویٹ حج سکیم کے پاک حج ایپ کے ذریعے 17 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ مکمل ہوگئی ہے ۔ پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 20 نومبر تک جاری رہے گی ۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق نیشنل آئی ٹی بورڈ کے ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے 14 ارب روپے مجاز کمپنیوں کے اکاونٹس میں منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔ 6 ارب روپے ون لنک اور بینک کارڈز کے ذریعے آن لائن جمع ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ حج سکیم میں 54 ہزار نشستیں اب بھی موجود ہیں ۔

پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد گھر بیٹھے پاک حج ایپ کے ذریعے اپنی پسند کے پیکیج کا انتخاب کرسکتے ہیں، حج منظم کمپنی انتخاب اور حج پیکیج کی ادائیگی صرف پاک حج ایپ کے ذریعے کریں ۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے کسی فرد یا کمپنی کو براہ راست ادائیگی کی ممانعت ہے، پاک حج ایپ کے علاوہ دیگر ذریعے سے ادائیگی پر فراڈ کی صورت میں وزارت ذمہ دار نہ ہو گی، حج پورٹل کے ذریعے پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کی ڈیڈ لائن 20 نومبر مقرر ہے ۔

ShareTweetSend
Previous Post

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

Next Post

فیس بک ، انسٹاگرام سروسز میں تعطل

Related Posts

آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف
تازہ ترین

آن لائن شاپنگ کو محفوظ بنانے کیلئے توکلنا ایپ پر نئی سہولت متعارف

اکتوبر 14, 2026
رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
خاص خبریں

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اکتوبر 14, 2026
پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی
دنیا

پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی

اکتوبر 13, 2026
رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved