بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home اوورسیز پاکستانیز

چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ

ستمبر 17, 2026
چیئرمین بورڈ آف گورنرز او پی ایف کا او پی ایف کالج فار بوائزکا دورہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) سید قمر رضا، چئیرمین بورڈ آف گورنرز، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف)، نے او پی ایف کالج فار بوائز، ایچ-8، اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ سید قمر رضا کے دورہ کا مقصد نصاب، تعلیمی معیارات اور طلبہ کے لیے کی جانے والی ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لینا  تھا۔

چئیرمین سید قمر کا استقبال کالج کے پرنسپل، ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن او پی ایف اور فیکلٹی ممبران نے کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے کالج کے پرائمری اور سینئر سیکشنز کا دورہ کیا اور تعلیمی و دیگر تعلیمی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید قمر رضا نے پرنسپل اور اساتذہ پر زور دیا کہ وہ معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور تدریس و تعلم کے اعلیٰ معیارات برقرار رکھیں۔

انہوں نے نصاب اور تدریسی طریقہ کار کو جدید تقاضوں اور ابھرتے ہوئے تعلیمی رجحانات کے مطابق رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ چئیرمین نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ طلبہ کی صرف علمی ترقی ہی نہیں بلکہ ہم نصابی سرگرمیوں، کردار سازی، نظم و ضبط، تخلیقی صلاحیتوں اور قائدانہ صلاحیتوں کی نشوونما کے ذریعے بھی ان کی پرورش کی جائے تاکہ وہ معاشرے کے ذمہ دار اور پیداواری افراد بن سکیں۔

انہوں نے پرنسپل اور فیکلٹی ممبران کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں طلبہ کی علمی و ذاتی ترقی کے لیے لگن اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

ShareTweetSend
Previous Post

سی ای او ڈی پی ورلڈ فسیح حیدر کی قونصل جنرل امارات ڈاکٹر بخیت سے ملاقات

Next Post

زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، وزیر اعظم کا سمندر پاکستانیوں کو خراج تحسین

Related Posts

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
خاص خبریں

رونالڈو پر چوری کا الزام ،،، سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھڑ گئی

اکتوبر 13, 2026
پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی
دنیا

پرنس ولیم نے کرکٹ کھیلنے کیلئے لندن کی ٹریفک رکوا دی

اکتوبر 13, 2026
رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال
پاکستان

رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال

اکتوبر 13, 2026
محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان

محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ

اکتوبر 13, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved