جمعرات, ستمبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

ستمبر 16, 2026
سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جانب منزل نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ چوتھے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات 23 ستمبر کو شروع ہورہے ہیں اور اس سے قبل حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثہ جات کی ڈیجیٹل ڈیکلریشن کا نظام نافذ کر دیا ہے یہ نظام فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے اشتراک سے آن لائن نظام متعارف کروادیا گیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ اس نظام کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام افسران اب آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات آن لائن جمع کرائیں گے، جس کے لیے سرکاری افسران کو آمدن اور اثاثوں کی ڈیکلریشن ایف بی آر کے مخصوص آن لائن پورٹل پر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید بتایا گیا کہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے پرانے دستی طریقہ کار کی جگہ آن لائن نظام نافذ رہے گا، جس کے لیے مالی سال 26-2025 کے لیے سرکاری افسران کی ڈیجیٹل اثاثہ ڈیکلریشن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

قونصل جنرل بارسلونا کے زیر اہتمام وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے وژن کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب

Next Post

بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

Related Posts

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج
پاکستان

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

ستمبر 17, 2026
ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ستمبر 17, 2026
سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات
پاکستان

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

ستمبر 17, 2026
این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں...

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

تہران (جانب منزل نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی (ارنا) کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان سید عاصم منیر سے...

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے بین الصوبائی رابطہ کے حوالے سے مشیر رانا...

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.