جمعرات, ستمبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چودھری بختاور اور مرزا عقیل کا امانت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ

ستمبر 15, 2026
چودھری بختاور اور مرزا عقیل کا امانت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ

بارسلونا (جانب منزل نیوز) سپین کے معروف بزنس مین چودھری بختاور علی ورک اور مرزا عقیل احمد فخر کھوہار کی جانب سے صدارتی ایوارڈ یافتہ تمغہ امتیاز چودھری امانت حسین مہر کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ پورٹ فورم بارسلونا میں شاندار گرینڈ عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

میزبانوں کی طرف سے پاکستانی قونصل جنرل مراد علی وزیر اور چودھری امانت حسین مہر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دستار بندی کی گئی۔ سر پر پنجاب کی ثقافتی پگ پہنائی گئی اور کیک کاٹا گیا ۔ نظامت کے فرائض راجہ ضیاء صدیق نے بخوبی انجام دیے ۔

قونصل جنرل مراد علی وزیر اور چوہدری امانت حسین مہر نے اوورسیز کیمونٹی سے خطاب کیا اور میزبان نے دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Previous Post

او پی ایف بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین سے اوورسیز پاکستانی عامر مشتاق کی ملاقات

Next Post

قونصل جنرل بارسلونا کے زیر اہتمام وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے وژن کو اجاگر کرنے کیلئے تقریب

Related Posts

Uncategorized

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز کا خیرمقدم ۔

ستمبر 2, 2026

تازہ ترین

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

جدہ : پی آئی کی پرواز میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی اخراج

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

جدہ (جانب منزل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ پہنچنے والی پرواز کے طیارے میں...

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

تہران (جانب منزل نیوز) ایرانی سرکاری خبرایجنسی (ارنا) کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل پاکستان سید عاصم منیر سے...

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

سید قمر رضا کی مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ سے ملاقات

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے بین الصوبائی رابطہ کے حوالے سے مشیر رانا...

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

این سی سی آئی اے کے خلاف محمد رضوان کی درخواست مسترد

by Rana Irfan
ستمبر 17, 2026
0

لاہور (جانب منزل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف درخواست...

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

Jmurdu

  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved.