بدھ, اکتوبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میڈرڈ: پاکستانی فلم فیسٹیول میں ’’نایاب‘‘ کی نمائش

ستمبر 11, 2026
میڈرڈ: پاکستانی فلم فیسٹیول میں ’’نایاب‘‘ کی نمائش

میڈرڈ (جانب منزل نیوز)پاکستان کے سفارت خانے میڈرڈ نے کاسا ایشیا اور امیگوس ڈی پاکستان کے تعاون سے میڈرڈ میں پاکستانی فلم فیسٹیول میں فلم ’’ نایاب ‘‘ کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا۔


عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نایاب ایک نوجوان خاتون کی کہانی بیان کرتی ہے جس کا کرکٹر بننے کا خواب اسے ہمت، خاندان، چیلنجز اور اپنے مقاصد کے حصول کی جرات کے سفر پر لے جاتا ہے۔

نمائش کے موقع پر سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد مہمان خصوصی تھے جبکہ پاکستانی اور ہسپانوی کمیونٹی سے بھی بڑی تعداد میں مداحوں نے یہ فلم دیکھی۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

بیجنگ : وادی سندھ کی قدیم مہروں کے رسم الخط پر تحقیق کی تقریبِ رونمائی

Next Post

یوا ےای:انسانی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام ، مشتبہ افراد

Related Posts

یو اے ای میں ڈیجیٹل بینکاری کا نیا دور، لولو فنانشل اور پرپل پلم میں شراکت داری
تازہ ترین

یو اے ای میں ڈیجیٹل بینکاری کا نیا دور، لولو فنانشل اور پرپل پلم میں شراکت داری

اکتوبر 28, 2026
کینیڈا اورامارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے
خاص خبریں

کینیڈا اورامارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے

اکتوبر 28, 2026
امریکا: امیگریشن ججز کا ملک بدری کے مقدمات ملتوی کرنے کا اختیار بحال کرنے کی درخواست مسترد
دنیا

امریکا: امیگریشن ججز کا ملک بدری کے مقدمات ملتوی کرنے کا اختیار بحال کرنے کی درخواست مسترد

اکتوبر 28, 2026
ترکیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاکستر
خاص خبریں

ترکیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاکستر

اکتوبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved