جمعرات, نومبر 26, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے کیچ، پاکستانی نوجوان کی مہارت نے دنیا کو حیران کردیا

نومبر 26, 2026
چلتی موٹر سائیکل پر ایک ہاتھ سے کیچ، پاکستانی نوجوان کی مہارت نے دنیا کو حیران کردیا

سوات (جانب منزل نیوز) سوات میں کرکٹ کا ایک غیر معمولی منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جہاں چلتی موٹر سائیکل پر سوار نوجوان نے ایک ہاتھ سے چھکا پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔
مہر ان خان ملازمت سے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں سوات پریمیئر لیگ کا میچ دیکھ کر رک گئے۔ اسی دوران بلے باز ابرار لالا نے سڑک کی جانب چھکا لگایا تو مہر ان خان نے چلتی موٹر سائیکل پر ہی ایک ہاتھ سے کیچ تھام لیا۔
مہر ان خان نے موٹر سائیکل چلانے والے دوست کو پہلے ہی سر جھکانے کا کہا تھا تاکہ وہ کیچ پکڑ سکیں۔ اس غیر معمولی مہارت پر سوات پریمیئر لیگ انتظامیہ نے انہیں 10 ہزار روپے انعام بھی دیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

انگلینڈ کے اینیورین ڈونلڈ نے آسٹریلوی بولرز کو دھو ڈالا، ویابھو سوریاونشی کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا

Next Post

یو اے ای فری زون کمپنیوں کے لیے اہم ٹیکس اپڈیٹ، 0% کارپوریٹ ٹیکس برقرار رکھنے کے لیے نئی ذمہ داریوں پر سختی

Related Posts

یو اے ای کا کلین انرجی ہدف بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا، 2031 تک بڑے منصوبوں کا اعلان
تازہ ترین

یو اے ای کا کلین انرجی ہدف بڑھا کر 35 فیصد کر دیا گیا، 2031 تک بڑے منصوبوں کا اعلان

نومبر 26, 2026
ابوظہبی میں عید الاتحاد کی تیاریاں عروج پر، 55ویں قومی جشن میں خاندان، ثقافت اور اتحاد نمایاں
تازہ ترین

ابوظہبی میں عید الاتحاد کی تیاریاں عروج پر، 55ویں قومی جشن میں خاندان، ثقافت اور اتحاد نمایاں

نومبر 26, 2026
یو اے ای کا عالمی اعزاز، ایمریٹس ایئرلائن اور بن سلیمان گروپ کی شاندار کامیابی
تازہ ترین

یو اے ای کا عالمی اعزاز، ایمریٹس ایئرلائن اور بن سلیمان گروپ کی شاندار کامیابی

نومبر 26, 2026
بھارت کی ریاست تامل ناڈو کا تاریخی اقدام، نئے والد بننے والے سرکاری ملازمین کے لیے 15 دن کی چھٹی کا اعلان
تازہ ترین

بھارت کی ریاست تامل ناڈو کا تاریخی اقدام، نئے والد بننے والے سرکاری ملازمین کے لیے 15 دن کی چھٹی کا اعلان

نومبر 26, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved