منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا

نومبر 24, 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا

ملائیشیا (جانب منزل نیوز) ملائیشیا میں جاری 32ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے خلاف فتح سمیٹ لی۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف نے پانچویں منٹ میں پہلا گول کیا، جبکہ شاہد حنان نے 23ویں اور 53ویں منٹ میں گیند کو جال میں پہنچا کر پاکستان کی برتری مستحکم کی۔
جنوبی کوریا نے آخری لمحات میں بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے 60ویں منٹ میں گول کیا، تاہم گرین شرٹس نے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے 2-3 سے کامیابی اپنے نام کرلی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے قومی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دی۔
پاکستانی ہاکی کا شاندار کم بیک، گرین شرٹس کی فتح نے شائقین کے چہرے خوشی سے کھلا دیے

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پاکستانی کیوئسٹس کا عالمی سنوکر کپ میں شاندار راج، بھارتی حریف کو کلین سویپ کر دیا

Next Post

ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر

Related Posts

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں
تازہ ترین

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں

نومبر 24, 2026
دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی
تازہ ترین

دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی

نومبر 24, 2026
کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
پاکستان

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

نومبر 24, 2026
ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر
تازہ ترین

ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved