منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

نومبر 24, 2026
کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات میں صوبے کی صورتحال، دہشت گردی کے خاتمے، امن و استحکام اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے صوبے میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے وفاقی حکومت کے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور خیبرپختونخوا پولیس کی لازوال قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔
شہباز شریف نے صحت، تعلیم، کھیلوں اور سماجی ترقی کے شعبوں میں بہتری لانے، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے، جبکہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن و امان کی بہتری کیلئے جاری اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر

Next Post

دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی

Related Posts

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں
تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا
تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved