منگل, نومبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر

نومبر 24, 2026
ٹرمپ کا جینسن ہوانگ کی ذہانت کا اعتراف، چین منتقل ہونا امریکا کیلئے بڑا خطرہ ہوتا، امریکی صدر

امریکا (جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اینوڈیا (NVIDIA) کے سربراہ جینسن ہوانگ کو غیر معمولی ذہانت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین منتقل ہوجاتے تو امریکا کیلئے بڑا خطرہ بن سکتے تھے۔
ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے جینسن ہوانگ کی سی ای او کے عہدے پر واپسی کیلئے اینوڈیا بورڈ کو قائل کیا اور یقین دلایا کہ ہوانگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ نہیں ہیں۔
امریکی صدر کے مطابق چین جینسن ہوانگ کو اپنے ملک منتقل کرنے کیلئے بڑی مراعات دینے کو تیار تھا، جبکہ چینی صدر بھی انہیں اس شعبے کی ذہین ترین شخصیات میں شمار کرتے ہیں۔
ٹرمپ نے جدید چپس کی پیچیدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایسی ٹیکنالوجی کو سمجھنا جینسن ہوانگ جیسے غیر معمولی ذہین شخص ہی کا کام ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا

Next Post

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

Related Posts

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں
تازہ ترین

کویت میں ایکسائز ٹیکس کے نفاذ کی راہ ہموار، تمباکو، انرجی ڈرنکس اور میٹھے مشروبات ٹیکس کی زد میں آسکتے ہیں

نومبر 24, 2026
دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی
تازہ ترین

دبئی عالمی فٹبال کے قانونی مباحث کا مرکز بننے جا رہا ہے، FIFA کی بڑی کانفرنس 2027 میں یو اے ای میں ہوگی

نومبر 24, 2026
کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
پاکستان

کے پی میں امن، ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے وفاقی تعاون کی یقین دہانی، وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

نومبر 24, 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا
تازہ ترین

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2-3 گول سے شکست دے کر میدان مار لیا

نومبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved