اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شوبز میں بدتمیزی مقبولیت کا راستہ بن گئی، اداکارہ غزالہ جاوید کا انکشاف

نومبر 22, 2026
شوبز میں بدتمیزی مقبولیت کا راستہ بن گئی، اداکارہ غزالہ جاوید کا انکشاف

کراچی (جانب منزل نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شہرت، رویوں اور سینئر فنکاروں کے احترام سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی، سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے شکوہ کیا ہے کہ اب انڈسٹری میں جو جتنا بدتمیز ہوگا، وہ اتنا ہی مقبول نظر آئے گا۔
غزالہ جاوید نے کہا کہ انہوں نے اب کام محدود کردیا ہے، اچھی پروڈکشن ٹیم اور عزت دینے والا ماحول ہو تو کام کرنے کو تیار ہیں، لیکن انڈسٹری میں سینئرز کی عزت کا رجحان انتہائی کم ہوچکا ہے۔
غزالہ جاوید کے مطابق اب ایسے لوگوں کے نخرے اٹھائے جاتے ہیں جو بدتمیزی کرتے ہیں اور اپنے کام میں سنجیدہ نہیں ہوتے، جبکہ سینئر فنکاروں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔
غزالہ جاوید نے مزید بتایا کہ سینئر فنکار وقت پر شوٹنگ سیٹ پر پہنچ جاتے ہیں، مگر جونیئر اداکار اور ڈراموں کے مرکزی کردار کئی کئی گھنٹے تاخیر سے آتے ہیں، جس سے سینئرز کو طویل انتظار کی اذیت برداشت کرنا پڑتی ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی، فلموں کی ریلیز ٹکرانے پر وضاحت بھی دے دی

Next Post

فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی لہر تھم نہ سکی، مسلسل چھٹے ہفتے عوام سڑکوں پر

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved