اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی لہر تھم نہ سکی، مسلسل چھٹے ہفتے عوام سڑکوں پر

نومبر 22, 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی لہر تھم نہ سکی، مسلسل چھٹے ہفتے عوام سڑکوں پر

فرانس (جانب منزل نیوز) فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی غصہ برقرار ہے، مسلسل چھٹے ہفتے سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور معاشی مشکلات سے نجات کا مطالبہ کردیا۔
پیرس میں مظاہرین نے زیادہ تنخواہوں، سستی رہائش اور منصفانہ ٹیکس نظام کے حق میں نعرے لگائے، احتجاج کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی، جبکہ مارسے میں بھی احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاجی مظاہروں سے نمٹنے کے لیے 70 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ 17 اکتوبر سے 16 نومبر تک احتجاجی تحریک کے دوران 7 ہزار 184 افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ 3 ہزار 53 افراد کے خلاف مقدمات کی کارروائی شروع کی گئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

شوبز میں بدتمیزی مقبولیت کا راستہ بن گئی، اداکارہ غزالہ جاوید کا انکشاف

Next Post

پاکستان کی خلائی تاریخ میں نئی پیش رفت، پہلے پاکستانی خلا نورد کی پرواز پاک چین سائنسی تعاون اور دوستی کی نئی علامت بنے گی، احسن اقبال

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved