اتوار, نومبر 22, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میں قیامت ٹوٹ پڑی، مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

نومبر 21, 2026
لاہور میں قیامت ٹوٹ پڑی، مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، تیسری بچی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا

لاہور (جانب منزل نیوز) شاہدرہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر نوڈلز کھانے کے بعد تین کمسن بچیوں کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ افسوسناک واقعے میں چار سالہ جنت اور چھ سالہ ماہین دم توڑ گئیں، جبکہ ان کی 11 سالہ بہن ایشال فاطمہ تشویشناک حالت میں میو اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
بچیوں کی والدہ کے مطابق تینوں بیٹیوں نے رات کو نوڈلز کھائے تھے، جس کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں بچیوں کو گزشتہ رات شدید خراب حالت میں لایا گیا تھا، تاہم علاج کے دوران دو بچیاں جانبر نہ ہوسکیں۔
دوسری جانب متاثرہ بچیوں کے اہلِ خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بچیوں کے ماموں نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ بچوں کو بغیر تحقیق کے نوڈلز نہ کھلائیں۔
واضح رہے کہ نوڈلز کھانے اور بچیوں کی اموات کے درمیان تعلق کی حتمی تصدیق تاحال نہیں ہوئی، واقعے کی اصل وجہ طبی تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکے گی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

لاہور میں انسانیت شرما گئی،88 سالہ بزرگ والد پر مبینہ تشدد کرنے والا بیٹا وسیم گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

Next Post

ایوانِ صدر میں اہم سیاسی مشاورت، آصف زرداری، اسحاق ڈار اور ایاز صادق ایک میز پر بیٹھ گئے

Related Posts

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
تازہ ترین

پاکستان شاہینز نے بھارت اے کے خلاف فتح کا جھنڈا گاڑ دیا، حسن نواز اور علی رضا نے تین، تین وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا

نومبر 22, 2026
عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام
تازہ ترین

عجمان میں عربی گھوڑوں کی شاندار نیلامی، مہنگا ترین گھوڑا 20 لاکھ درہم میں نیلام

نومبر 22, 2026
کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز
تازہ ترین

کارتک آریان کی سالگرہ پر سریلیلا کا محبت بھرا پیغام، اداکار کو قرار دیا، خوشیوں کی ڈوپامائن ڈوز

نومبر 22, 2026
اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ
تازہ ترین

اماراتی پرچموں سے سج گیا کلبا کا سمندر، 55ویں قومی دن پر کشتیوں کی رنگا رنگ پریڈ

نومبر 22, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved