ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کینیڈا میں پاکستانی نژاد ذیشان واہلہ کی بڑی کامیابی، برٹش کولمبیا کی کابینہ میں اہم منصب مل گیا

نومبر 21, 2026
کینیڈا میں پاکستانی نژاد ذیشان واہلہ کی بڑی کامیابی، برٹش کولمبیا کی کابینہ میں اہم منصب مل گیا

کینیڈا (جانب منزل نیوز) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی نئی کابینہ میں پاکستانی نژاد شہری ذیشان واہلہ کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی۔ نومنتخب وزیرِ اعلیٰ لورن ڈورکسن نے انہیں وزیرِ مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر کرکے صوبائی حکومت میں اہم منصب دیا ہے۔
وکٹوریہ کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقدہ خصوصی تقریب میں لورن ڈورکسن نے برٹش کولمبیا کے 38ویں وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھایا، جبکہ نئی کابینہ کے ارکان نے بھی اپنے عہدوں کا حلف لیا۔
ذیشان واہلہ کی اس اہم تقرری کو کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کی کابینہ میں شمولیت نے کینیڈا کی سیاسی اور عوامی زندگی میں پاکستانی نژاد شخصیات کی نمائندگی کو بھی نمایاں کیا ہے۔
واضح رہے کہ 24 اکتوبر 2026 کے صوبائی انتخابات کے بعد برٹش کولمبیا میں نئی حکومت تشکیل دی گئی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

کوئٹہ کے ننھے شطرنج چیمپئنز کی اسلام آباد میں پذیرائی، سی ٹی او کائنات اظہر خان سے خصوصی ملاقات

Next Post

سیب پانی میں کیوں نہیں ڈوبتا؟ قدرت کا دلچسپ سائنسی راز سامنے آگیا

Related Posts

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں
تازہ ترین

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں

نومبر 21, 2026
شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ
تازہ ترین

شارجہ سول ڈیفنس نے جدید فائر فائٹنگ اور ریسکیو آلات متعارف کرا دیے، ہنگامی کارروائیوں میں تیزی اور اہلکاروں کی حفاظت بہتر بنانے پر توجہ

نومبر 21, 2026
دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز
تازہ ترین

دبئی سے دنیا تک دوستی اور تعاون کے نئے پل، ورلڈ گورنمنٹس سمٹ عالمی توجہ کا مرکز

نومبر 21, 2026
ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی
تازہ ترین

ابوظہبی میں یاٹس کے لیے انٹری کا جدید نظام متعارف، کلیئرنس اب مقررہ برتھ پر ہوگی

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved