ہفتہ, نومبر 21, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرزنے سے مکانات متاثر، لینڈ سلائیڈنگ اور بجلی کا نظام درہم برہم

نومبر 21, 2026
پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، زمین لرزنے سے مکانات متاثر، لینڈ سلائیڈنگ اور بجلی کا نظام درہم برہم

امریکا (جانب منزل نیوز) جنوبی امریکی ملک پیرو میں شدید زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، متعدد علاقوں میں مکانات کو نقصان، بجلی کی فراہمی متاثر اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
پیرو کے وسطی علاقے میں 6.7 شدت کے زلزلے نے زمین ہلا کر رکھ دی، زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت لیما سمیت کئی شہروں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کا مرکز شہر جونین سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی 108 سے 129 کلومیٹر کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔ مختلف علاقوں میں گھروں کو معمولی نقصان پہنچا، بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی اور شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔
لیما کے علاقے میرافلورس میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سینکڑوں افراد عمارتوں سے باہر نکل آئے، جبکہ حکام متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لینے اور نقصانات کا تخمینہ لگانے میں مصروف ہیں۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

عمران خان کے حقوق سے متعلق مشی خان کا اظہارِ تشویش، حکام اور عوام کو جوابدہی کا پیغام

Next Post

دبئی نے ڈیجیٹل گورننس میں دنیا بھر کو پیچھے چھوڑ دیا، اقوام متحدہ کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن

Related Posts

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان
تازہ ترین

دبئی سے شارجہ کا سفر ہوگا برق رفتار، الاتحاد روڈ پر 8 نئے پل تعمیر کرنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن
تازہ ترین

علاج کی دنیا میں نئی جدت، یو اے ای کا اے آئی ٹیکنالوجی سے جگر اور معدے کی بیماریوں پر قابو پانے کا مشن

نومبر 21, 2026
یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے
تازہ ترین

یو اے ای میں اکاؤنٹنٹس کی مانگ میں اضافہ، فنانس پروفیشنلز کے لیے کیریئر کے نئے دروازے کھل گئے

نومبر 21, 2026
چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں
تازہ ترین

چنئی میں ستاروں کا میلہ، کاویہ مارن اور انیرودھ کی شادی کی تقریب میں نامور شخصیات کی کہکشاں

نومبر 21, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved