جمعہ, نومبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مسجد حرام میں زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی اقدام، بزرگوں اور معذور افراد کو مفت بریسلٹ سروس فراہم

نومبر 20, 2026
مسجد حرام میں زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی اقدام، بزرگوں اور معذور افراد کو مفت بریسلٹ سروس فراہم

مکہ مکرمہ (جانب منزل نیوز) مسجد حرام میں زائرین کی حفاظت، سہولت اور سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مفت بریسلٹ سروس فراہم کی جا رہی ہے، جس کا مقصد دورانِ رش بزرگوں، بچوں اور معذور افراد کو تلاش کرنے اور ان کی مدد میں آسانی پیدا کرنا ہے۔

اس سروس کے تحت ایسے زائرین اور ان کے اہلِ خانہ کو خصوصی بریسلٹس فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ اگر کوئی بچہ، بزرگ یا خصوصی ضروریات رکھنے والا فرد اپنے خاندان سے جدا ہو جائے تو اسے شناخت کرکے بحفاظت اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔
مسجد حرام میں زائرین کی بڑی تعداد اور رش کے پیش نظر یہ سہولت ایک اہم حفاظتی اقدام ہے، بالخصوص عمر رسیدہ افراد، بچوں اور خصوصی افراد کے لیے، تاکہ عبادت کے دوران خاندانوں کو ذہنی اطمینان اور زائرین کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

دنیا کا مذہبی نقشہ بدلنے لگا، مسلمانوں کی آبادی میں تیز رفتار اضافہ، اسلام عالمی سطح پر سب سے بڑا مذہب بننے کے قریب

Next Post

کوہسار سرکل میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا عزم، اے ایس پی در تابش نے ایس ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا

Related Posts

لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
پاکستان

لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

نومبر 20, 2026
مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا
پاکستان

مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا

نومبر 20, 2026
12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا
تازہ ترین

12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا

نومبر 20, 2026
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی

نومبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved