جمعہ, نومبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوہسار سرکل میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا عزم، اے ایس پی در تابش نے ایس ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا

نومبر 20, 2026
کوہسار سرکل میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا عزم، اے ایس پی در تابش نے ایس ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) اسلام آباد پولیس میں اے ایس پی در تابش نے بطور ایس ڈی پی او کوہسار اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں، علاقے میں امن و امان کے قیام، جرائم کی روک تھام اور شہریوں کو فوری پولیس سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت۔
چارج سنبھالنے کے بعد اے ایس پی در تابش نے متعلقہ پولیس افسران سے ملاقات کی اور کوہسار سرکل میں جرائم کی صورتحال، پولیس کارکردگی اور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ لی۔
انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے، پولیس کارکردگی بہتر بنانے اور شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے پر زور دیا۔
اے ایس پی در تابش نے واضح کیا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، مؤثر پولیسنگ اور امن و امان برقرار رکھنا پولیس کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مسجد حرام میں زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی اقدام، بزرگوں اور معذور افراد کو مفت بریسلٹ سروس فراہم

Next Post

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی

Related Posts

لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
پاکستان

لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

نومبر 20, 2026
مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا
پاکستان

مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا

نومبر 20, 2026
12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا
تازہ ترین

12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا

نومبر 20, 2026
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی

نومبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved