جمعہ, نومبر 20, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

نومبر 20, 2026
لاہور کی طالبات اب خود چلائیں گی اپنی منزل کی سواری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز

لاہور (جانب منزل نیوز) لاہور میں خواتین کو بااختیار بنانے اور سفری مشکلات سے نجات دلانے کے لیے ٹریفک پولیس کا ایک اور اہم قدم، طالبات کے لیے مفت اسکوٹی رائیڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا گیا۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں روڈ سیفٹی سیمینار کے دوران چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے پروگرام کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر 60 طالبات کو اسکوٹی چلانے کی عملی تربیت فراہم کی گئی، جبکہ کامیاب شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد طالبات کو اپنی سفری ضروریات کے لیے خودمختار بنانا اور محفوظ ڈرائیونگ کی مہارت سے آراستہ کرنا ہے۔
چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ویمن آن ویلز منصوبے کے تحت اب تک 7 ہزار 733 خواتین کو مفت ڈرائیونگ تربیت دی جاچکی ہے۔ فیروزپور روڈ ڈرائیونگ اسکول میں بھی خواتین کسی بھی وقت مفت تربیت حاصل کرسکتی ہیں۔
سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ ٹریفک نظام کی بہتری صرف جرمانوں سے ممکن نہیں، بلکہ شہریوں میں قوانین کی پاسداری اور محفوظ ڈرائیونگ کا شعور اجاگر کرنا بھی ضروری ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا

Related Posts

مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا
پاکستان

مومنہ اقبال کا والدین کی شادی کی سالگرہ پر انمول تحفہ، آمنہ بٹ کے تیار کردہ غلافِ کعبہ کے دیدہ زیب آرٹ ورک نے والدہ کو آبدیدہ کردیا

نومبر 20, 2026
12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا
تازہ ترین

12ویں صدی کی بلند چٹان پر تعمیر، مضبوط فصیلیں اور سو سالہ جنگ کی یادیں، کاستیلنوف قلعہ سیاحوں کے لیے ماضی کی ایک حیرت انگیز دنیا بن گیا

نومبر 20, 2026
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی فتح کا پرچم بلند، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے مات دے کر سیریز اپنے نام کرلی

نومبر 20, 2026
کوہسار سرکل میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا عزم، اے ایس پی در تابش نے ایس ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا
پاکستان

کوہسار سرکل میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا عزم، اے ایس پی در تابش نے ایس ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا

نومبر 20, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved