بدھ, نومبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

سمندری دفاع میں جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر، الیکٹرانک وارفیئر اور مقامی سطح پر جدید نظاموں کی تیاری پر توجہ مرکوز

نومبر 18, 2026
سمندری دفاع میں جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر، الیکٹرانک وارفیئر اور مقامی سطح پر جدید نظاموں کی تیاری پر توجہ مرکوز

کراچی (جانب منزل نیوز) کراچی میں پاک بحریہ کے آپریشنل کمانڈ، سی فور آئی (C4I)، الیکٹرانک وارفیئر (EW) اور ٹیکنیکل آفیسرز سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

سربراہ پاک بحریہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مستقبل کے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ اور انسانی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے ایک مضبوط، جدید اور ہر وقت آپریشنل طور پر تیار بحری فورس کی تشکیل پر زور دیا۔
ایڈمرل نوید اشرف نے بغیر پائلٹ نظام (Unmanned Systems)، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر، جدید C4I صلاحیتوں اور جدید مواصلاتی و الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز کو جلد اپنانے کی اہمیت اجاگر کی تاکہ بدلتے ہوئے بحری ماحول میں آپریشنل برتری برقرار رکھی جاسکے۔
سیمینارز میں جدید دفاعی نظاموں کی مقامی سطح پر تیاری، ڈیٹا سینٹرک وارفیئر کے تحت کِل ویب، دیکھ بھال کے نظام میں بہتری اور جدید آئی ٹی و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ذریعے آپریشنل کارکردگی بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیمینارز پاک بحریہ کی تکنیکی استعداد میں اضافے، جدید دفاعی حکمت عملیوں کی تیاری اور مستقبل کے بحری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم پیش رفت قرار پائے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

معصوم خواہشات، بلند حوصلے، وزیرستان سے تعلق رکھنے والی ننھی عافیہ جلال نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما ثمر ہارون بلور سے ملاقات کے دوران اپنے مستقبل کے خوبصورت خواب بیان کردیے

Next Post

LPIE RCBIفورم میں ای بی فائیو اور ای ٹو ویزا سمیت امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کیریبین کے سرمایہ کاری پر مبنی رہائش پروگرامز پر ماہرین کی رہنمائی فراہم کی جائے گی

Related Posts

سیاسی میدان میں لفظی وار تیز، خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کو کرارا جواب، 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی بھی کٹہرے میں آگئی
پاکستان

سیاسی میدان میں لفظی وار تیز، خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کو کرارا جواب، 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی بھی کٹہرے میں آگئی

نومبر 18, 2026
70 فیصد حکومت پیپلز پارٹی کی، پھر بلاول لاتعلقی کیوں ظاہر کررہے ہیں، طلال چوہدری کا بلاول بھٹو پر سیاسی حملہ
پاکستان

70 فیصد حکومت پیپلز پارٹی کی، پھر بلاول لاتعلقی کیوں ظاہر کررہے ہیں، طلال چوہدری کا بلاول بھٹو پر سیاسی حملہ

نومبر 18, 2026
ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت اسے واپس لے آئی، نواز شریف کا بڑا سیاسی و معاشی بیان
پاکستان

ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، گزشتہ حکومت اسے واپس لے آئی، نواز شریف کا بڑا سیاسی و معاشی بیان

نومبر 18, 2026
جدید نیویگیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس فتح-3 طویل فاصلے پر اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، کامیاب تجربے سے راکٹ فورس کمانڈ کی آپریشنل لچک اور اسٹرائیک رینج میں مزید اضافہ ہوگا، آئی ایس پی آر

Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved