منگل, نومبر 17, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں ایمار کا بڑا قدم، 11.9 ارب درہم کی ڈیل کی راہ ہموار، بورڈ نے حصص خریدنے کی پیشکش کی حمایت کردی

نومبر 17, 2026
دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں ایمار کا بڑا قدم، 11.9 ارب درہم کی ڈیل کی راہ ہموار، بورڈ نے حصص خریدنے کی پیشکش کی حمایت کردی

دبئی (جانب منزل نیوز) دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک بڑی کاروباری پیش رفت سامنے آگئی، معروف کمپنی ایمار پراپرٹیز نے ایمار ڈیولپمنٹ کے باقی ماندہ حصص خریدنے کے لیے اہم پیش رفت کرلی۔ ایمار ڈیولپمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فی شیئر 15 درہم نقد ادائیگی کی پیشکش کو مالی اعتبار سے منصفانہ قرار دیتے ہوئے شیئر ہولڈرز کو اسے قبول کرنے کی سفارش کردی ہے۔
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مالیاتی جانچ میں بھی پیشکش کو مناسب قرار دیا گیا ہے۔ ایمار پراپرٹیز پہلے ہی ایمار ڈیولپمنٹ کے 80.16 فیصد حصص کی مالک ہے، جبکہ باقی 19.84 فیصد حصص خریدنے کے لیے تقریباً 11.9 ارب درہم کی سرمایہ کاری درکار ہوگی۔
اگر تمام اہل شیئر ہولڈرز پیشکش قبول کرلیتے ہیں تو ایمار ڈیولپمنٹ کی مکمل ملکیت ایمار پراپرٹیز کے پاس آجائے گی۔ شیئر ہولڈرز کے پاس پیشکش قبول کرنے کے لیے 10 دسمبر 2026 کو سہ پہر 3 بجے تک کا وقت ہوگا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

ڈھاکا میں پاکستان کی امیدوں پر آخری لمحات میں پانی پھر گیا، بھارت نے دسویں بار ساف چیمپئن شپ کا تاج پہن لیا

Next Post

شیخ محمد بن زاید کا حکومتی ٹیم کو شاندار خراج تحسین، قومی ترقی میں ٹیم ورک اور انسانی سرمایہ کاری کو کامیابی کی کنجی قرار دے دیا

Related Posts

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات
تازہ ترین

پنجاب کی ترقی کا سفر تیز، مریم نواز سے اسپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کی اہم ملاقات

نومبر 17, 2026
ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار
تازہ ترین

ایک ارب ڈالر کی فضائی اڑان! اتحاد ایئرویز طیاروں کو نیا روپ دینے اور دنیا بھر میں نیٹ ورک پھیلانے کے لیے تیار

نومبر 17, 2026
ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی
تازہ ترین

ایکشن، ڈانس اور فٹنس کے لیے مشہور ٹائیگر شروف کا نیا روپ مداحوں کو بھا گیا،1 ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپسی نے نئی ہلچل مچا دی

نومبر 17, 2026
دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا
تازہ ترین

دبئی اپنے سیکیورٹی گارڈز کو کبھی نہیں بھولتا،اہلکاروں کے حقوق کا تحفظ، شکایات کے فوری اندراج اور بہترین خدمات پر انعامات دینے کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

نومبر 17, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved