پیر, نومبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

نومبر 15, 2026
اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (جانب منزل نیوز) وفاقی دارالحکومت کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری کرلی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے یا مثالی انتظامی یونٹ بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، جس کے تحت شہر کا انتظامی سربراہ میئر ہوگا۔
مجوزہ منصوبے میں منتخب ارکان کی تعداد 25 سے 30 رکھنے کی تجویز شامل ہے، جبکہ اسلام آباد کی جغرافیائی حدود کو بھی وسعت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور اور راولپنڈی کے بعض علاقوں کو وفاقی دارالحکومت میں شامل کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اسی طرح ضلع مری کے حلقہ این اے 51 کے کچھ علاقے بھی اسلام آباد کی حدود کا حصہ بنائے جاسکتے ہیں۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادر یا دیگر بندرگاہوں کو اسلام آباد کے انتظامی ڈھانچے میں شامل کرنے کی تجویز ترک کردی گئی ہے۔تاہم مجوزہ انتظامی ماڈل، نئی حدود اور منتخب نمائندوں کی تعداد سے متعلق حتمی فیصلے اور باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

Next Post

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

Related Posts

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان
تازہ ترین

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان

نومبر 15, 2026
نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

نومبر 15, 2026
پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی
پاکستان

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

نومبر 15, 2026
اینویڈیا کی قیادت میں واپسی کی بازگشت، ایلون مسک جینسن ہوانگ کی حمایت میں میدان میں آگئے
دنیا

اینویڈیا کی قیادت میں واپسی کی بازگشت، ایلون مسک جینسن ہوانگ کی حمایت میں میدان میں آگئے

نومبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved