پیر, نومبر 16, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں شکار کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، تیتر کے شکار کا سیزن کھل گیا

نومبر 15, 2026
خیبرپختونخوا میں شکار کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، تیتر کے شکار کا سیزن کھل گیا

پشاور (جانب منزل نیوز) محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے تیتر کے شکار کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق آج سے 11 جنوری 2027 تک مخصوص علاقوں میں مقررہ شرائط کے تحت شکار کیا جا سکے گا۔
اعلامیے کے مطابق شکار کی اجازت صرف ان گیم ریزروز میں ہوگی جنہیں سرکاری فہرست میں اوپن قرار دیا گیا ہے۔ شکار کے لیے چار اقسام کے پرندوں کی اجازت دی گئی ہے، جن میں سی سی سی تیتر، بلیک تیتر، گرے تیتر اور چکور شامل ہیں۔
محکمہ وائلڈ لائف نے واضح کیا ہے کہ خصوصی ہنٹنگ پرمٹ کے اجرا کے لیے شکاری کے پاس درست شوٹنگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔ بغیر مطلوبہ اجازت اور قانونی دستاویزات کے شکار کی اجازت نہیں ہوگی۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

بیٹنگ کا بادشاہ اور ویمن کرکٹ کی ملکہ، محمد یوسف اور ثناء میر ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

Next Post

کرکٹ کے عظیم ستارے کی بچپن کی یادیں پھر تازہ، سچن ٹنڈولکر کا منفرد انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز

Related Posts

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان
تازہ ترین

چند دنوں میں ہرا بھرا جنگل سرخ کیسے ہوگیا؟ چرنوبل کی خوفناک داستان

نومبر 15, 2026
نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان

نوکری نہ ملی تو تین ڈاکٹر بہنوں نے اپنی فارمیسی کھول لی، رحیم یار خان کی بیٹیوں نے خودمختاری کی نئی مثال قائم کردی

نومبر 15, 2026
اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز
پاکستان

اسلام آباد کا انتظامی نقشہ بدلنے کی تیاری، میئر شہر کا سربراہ ہوگا، حدود ہری پور اور مری تک بڑھانے کی تجویز

نومبر 15, 2026
پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی
پاکستان

پنجاب حکومت کے طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد، عظمیٰ بخاری نے فیصلے کی وضاحت کردی

نومبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved