بدھ, نومبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری

نومبر 4, 2026
شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری

ممبئی (جانب منزل نیوز) عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے بالی ووڈ میں اپنے ڈیبیو کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ گلوکار کے مطابق شاہ رخ خان کے گھر منت کا ایک دورہ ان کے بالی ووڈ ڈیبیو کا سبب بن گیا۔
ایڈ شیرن نے شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم ’کنگ‘ کے لیے گانا ’تو مل جائے‘ ریکارڈ کیا ہے، جس میں معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ بھی اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔
ایڈ شیرن نے انسٹاگرام پر اسٹوڈیو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان سے پہلی ملاقات کے دوران انہوں نے اپنی اگلی فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، جس پر شاہ رخ خان نے انہیں فلم کے لیے گانا بنانے کی پیشکش کی۔
بعد ازاں بھارت کے دورے کے دوران ایڈ شیرن شاہ رخ خان کے گھر منت پہنچے تاکہ وہ ان کی میوزک ویڈیو ’سیفائر‘ میں مختصر کردار ادا کریں۔ اسی ملاقات میں شاہ رخ خان نے ان کا تعارف موسیقار جوڑی سچن جیگر سے کرایا، جس کے بعد ایڈ شیرن نے اسی رات ’تو مل جائے‘ کے لیے اپنی آواز ریکارڈ کروائی۔
شاہ رخ خان نے بھی ایڈ شیرن کی تعریف کرتے ہوئے خاص طور پر ہندی بول گانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
فلم ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون، ابھیشیک بچن، ارشد وارثی، جے دیپ اہلاوت، راگھو جویال، سہانا خان اور ابھے ورما بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
فلم 24 دسمبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، جبکہ ’تو مل جائے‘ گانا ریلیز ہوچکا ہے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے

Next Post

دبئی کے پولو میدان میں مہران کی دھوم، سبسڈری ٹرافی جیت لی

Related Posts

محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے
کھیل

محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے

نومبر 4, 2026
انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان
تازہ ترین

انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان

نومبر 4, 2026
یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں
تازہ ترین

یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں

نومبر 4, 2026
عالمی فٹبال سوگوار، رونالڈو اور میسی کا ہسپانوی کھلاڑی کی المناک موت پر اظہارِ افسوس
تازہ ترین

عالمی فٹبال سوگوار، رونالڈو اور میسی کا ہسپانوی کھلاڑی کی المناک موت پر اظہارِ افسوس

نومبر 4, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved