بدھ, نومبر 4, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی فٹبال سوگوار، رونالڈو اور میسی کا ہسپانوی کھلاڑی کی المناک موت پر اظہارِ افسوس

نومبر 4, 2026
عالمی فٹبال سوگوار، رونالڈو اور میسی کا ہسپانوی کھلاڑی کی المناک موت پر اظہارِ افسوس

اسپین (جانب منزل نیوز) ہسپانوی فٹبالر یسوع ڈی میگوئل کی دورانِ میچ تصادم کے بعد 30 سال کی عمر میں المناک موت نے عالمی فٹبال برادری کو سوگوار کر دیا۔ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائنی لیجنڈ لیونل میسی نے بھی کھلاڑی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اسٹوری پر کھلاڑی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بڑا سانحہ ہے، الفاظ نہیں ہیں، اہلِ خانہ کے لیے ہمت اور طاقت کی دعا کرتا ہوں۔
لیونل میسی نے بھی تعزیتی پیغام میں کہا کہ ان کے پاس الفاظ نہیں، اہل خانہ اور دوستوں کے لیے دلی ہمدردی اور طاقت کی دعا ہے۔
حادثہ ٹینیریف اور ایف سی اندورا کے درمیان اسپینش سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں پیش آیا۔ انجری ٹائم کے دوران گیند کے تعاقب میں یسوع ڈی میگوئل کی اندورا کے گول کیپر سے ٹکر ہوگئی۔
تصادم کے بعد کھلاڑی میدان میں گر پڑے، ڈی میگوئل کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی اور اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
ریال میڈرڈ، بارسلونا اور مانچسٹر یونائیٹڈ سمیت متعدد عالمی کلبوں نے کھلاڑی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ یوئیفا نے بھی اس ہفتے یورپی کلب مقابلوں میں مرحوم کھلاڑی کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
یسوع ڈی میگوئل نے گزشتہ سیزن میں ٹینیریف کو اسپین کے دوسرے ڈویژن میں ترقی دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ان کی اچانک موت نے کھیلوں کی دنیا کو گہرے صدمے سے دوچار کردیا۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

تمل ناڈو میں فلمی شائقین کی موجیں، سینما گھروں میں صبح 6 بجے شو کی واپسی

Next Post

یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں

Related Posts

شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری
تازہ ترین

شاہ رخ خان کے گھر منت سے بالی ووڈ تک، ایڈ شیرن کی فلم ’کنگ‘ میں انٹری

نومبر 4, 2026
محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے
کھیل

محمد عامر افغان پریمیئر لیگ میں پہلے نمبر پر منتخب، کندھار واریئرز کا حصہ بن گئے

نومبر 4, 2026
انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان
تازہ ترین

انتخابی نتائج قبول، ڈیموکریٹس سے تعاون کے لیے تیار، ٹرمپ کا بڑا سیاسی بیان

نومبر 4, 2026
یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں
تازہ ترین

یو اے ای میں ڈرائیونگ لائسنس کے نئے قوانین، 2027 سے بڑی تبدیلیاں

نومبر 4, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved