منگل, نومبر 3, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ

نومبر 2, 2026
یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ

الریش (خانب منزل نیوز) متحدہ عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امداد کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے 343 ٹن انسانی امداد غزہ پہنچا دی۔ ’’آپریشن الفارس الشهم 3‘‘ کے تحت 38 ٹرکوں پر مشتمل چار امدادی قافلے غزہ میں داخل ہوئے، جن میں خوراک اور رہائشی ضروریات کا سامان شامل ہے۔
اماراتی امدادی ٹیمیں مصر کے شہر الریش میں قائم یو اے ای ہیومینیٹیرین ایڈ لاجسٹک سینٹر میں امدادی سامان کی وصولی، درجہ بندی اور ترسیل کا عمل مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس مربوط نظام کے ذریعے امدادی اشیا کو منظم انداز میں غزہ پہنچایا جا رہا ہے تاکہ ضرورت مند خاندانوں تک بروقت مدد پہنچ سکے۔

Share This Story

Share on WhatsApp

Follow Us - jmurdu.com

Facebook X Instagram TikTok YouTube
Previous Post

شارجه پولیس کا کمیونٹی سیفٹی پروگرام عالمی سطح پر نمایاں

Next Post

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی لینن گراڈ ریجن چیمبر کے عہدیدارن سے ملاقات

Related Posts

کویت میں تفریح اور سیاحت کا نیا دور، ایئرپورٹ پر دو ہوٹلز اور مسیلہ بیچ پر سینما و آئس رنک کی منظوری
تازہ ترین

کویت میں تفریح اور سیاحت کا نیا دور، ایئرپورٹ پر دو ہوٹلز اور مسیلہ بیچ پر سینما و آئس رنک کی منظوری

نومبر 3, 2026
رائز اور لالیگا کا اشتراک، ٹریڈرز کے لیے انعامات کی کہکشاں سج گئی
تازہ ترین

رائز اور لالیگا کا اشتراک، ٹریڈرز کے لیے انعامات کی کہکشاں سج گئی

نومبر 3, 2026
سچن ٹنڈولکر کا 15 سالہ ویبھو سوریاونشی کو اہم مشورہ
تازہ ترین

سچن ٹنڈولکر کا 15 سالہ ویبھو سوریاونشی کو اہم مشورہ

نومبر 3, 2026
سائبر حملے نے کرپٹو مارکیٹ ہلا دی، بائنانس سے 17.3 ارب درہم کا انخلا
تازہ ترین

سائبر حملے نے کرپٹو مارکیٹ ہلا دی، بائنانس سے 17.3 ارب درہم کا انخلا

نومبر 3, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved