پیر, نومبر 2, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ملک کیلئے کام کرنا چاہیے: محسن نقوی

نومبر 1, 2026
اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ملک کیلئے کام کرنا چاہیے: محسن نقوی


لاہور (جانب منزل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ملک کے لئے کام کرنا چاہیئے۔کسی سیاسی جماعت کی وابستگی چھوڑ کر ملک کا سوچنا چاہیئے

لاہور میں امریکی کمپنی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے محسن نقوی نے کہا کہ میں نے بھی ایک امریکن کمپنی کے لئے کام کیا جہاں بہت محنت کرنی پڑتی تھی ۔دو تین سال بعد آپ کی ایسی روٹین بن جائے گی کہ آپ کو رات کو جاگنا پڑے گا نوجوانوں کو موقع دینا پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر کو گزشتہ دو تین سال میں اس حکومت نے بہت سپورٹ کیا ۔جب آپ کسی عہدے پر فائز ہوتے ہیں تو عوام کو جواب دے ہونا ہوتا ہے۔ اللہ پاک کو بھی اپنے فیصلوں سے راضی رکھنا پڑتا ہے۔ ہمارے پر سب سے بڑی ذمہ داری انصاف کرنا اور اللہ کو راضی رکھنا ہے۔ عہدوں پر موجود ہونے والوں پر بہت زمہ داری ہوتی ہے۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے میوزک میں بڑی تبدیلی، انیرودھ کی علیحدگی

Next Post

مہندی کی تقریب میں ہلاکتوں پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو پر مقدمہ

Related Posts

آئی پی ایل 2027 میں محمد عامر کی انٹری کی خبریں دم توڑ گئیں
تازہ ترین

آئی پی ایل 2027 میں محمد عامر کی انٹری کی خبریں دم توڑ گئیں

نومبر 2, 2026
نومبر میں یو اے ای کا آسمان شہابیوں اور روشن ستاروں سے جگمگائے گا
تازہ ترین

نومبر میں یو اے ای کا آسمان شہابیوں اور روشن ستاروں سے جگمگائے گا

نومبر 2, 2026
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی لینن گراڈ ریجن چیمبر کے عہدیدارن سے ملاقات
اوورسیز پاکستانیز

سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی لینن گراڈ ریجن چیمبر کے عہدیدارن سے ملاقات

نومبر 2, 2026
یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ
تازہ ترین

یو اے ای کا جذبۂ انسانیت، غزہ کے لیے 343 ٹن امدادی سامان روانہ

نومبر 2, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved