بدھ, اکتوبر 28, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فائنل میں فخر زمان سے بڑی اننگز کی امید، مائیکل اسمتھ کا اظہارِ اعتماد

اکتوبر 27, 2026
فائنل میں فخر زمان سے بڑی اننگز کی امید، مائیکل اسمتھ کا اظہارِ اعتماد

لاہور (جانب منزل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے فائنل میں فخر زمان سے عمدہ کارکردگی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں اور ٹیم کو ان کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیکل اسمتھ نے کہا کہ پاکستان نے سیریز میں مجموعی طور پر اچھی کرکٹ کھیلی ہے اور اب ٹیم کی تمام تر توجہ فائنل پر مرکوز ہے۔ ان کے مطابق آج کے میچ میں شکست سے فائنل کے لیے قومی ٹیم کے اعتماد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مائیکل اسمتھ نے ٹورنامنٹ میں اچھی پچز کی تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے مجموعی طور پر بہتر کھیل پیش کیا ہے۔ بابر اعظم کی جانب سے بڑی اننگز نہ کھیلنے پر بھی انہوں نے تشویش ظاہر نہیں کی اور کہا کہ اب تمام توجہ فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے پر ہے۔

Facebook X Instagram Instagram

Follow Us - jmurdu.com

Previous Post

سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

Next Post

اتحاد ریل کے مسافروں کے لیے بڑی سہولت، ٹرین، میٹرو اور بس کا سفر ایک ایپ پر پلان کرنے کی سہولت

Related Posts

امینہ اکرم شارجہ اسکول ایکٹیویٹیز کونسل کی نائب چیئرپرسن منتخب
متحدہ عرب امارات

امینہ اکرم شارجہ اسکول ایکٹیویٹیز کونسل کی نائب چیئرپرسن منتخب

اکتوبر 28, 2026
مصر میں آوارہ کتوں کا کمسن بچی پر حملہ، 15 ماہ کی بچی جاں بحق
تازہ ترین

مصر میں آوارہ کتوں کا کمسن بچی پر حملہ، 15 ماہ کی بچی جاں بحق

اکتوبر 28, 2026
دبئی کا مشہور وائلڈ وادی واٹرپارک یکم نومبر سے کھل جائے گا
تازہ ترین

دبئی کا مشہور وائلڈ وادی واٹرپارک یکم نومبر سے کھل جائے گا

اکتوبر 28, 2026
ابوظہبی میں ذائقوں اور تفریح کا رنگا رنگ میلہ 13 نومبر سے سجے گا
تازہ ترین

ابوظہبی میں ذائقوں اور تفریح کا رنگا رنگ میلہ 13 نومبر سے سجے گا

اکتوبر 28, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved