ہفتہ, اکتوبر 24, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

نیویارک :جون 2028 سے گھوڑا گاڑیوں پر پابندی

اکتوبر 23, 2026
نیویارک :جون 2028 سے گھوڑا گاڑیوں پر پابندی

نیویارک (جانب منزل نیوز) نیویارک سٹی کونسل نے شہر کی سڑکوں اور سینٹرل پارک میں جون 2028 سے گھوڑا گاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری دے دی جس کے نتیجے میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والا تاریخی تفریحی اور طویل عرصے سے جاری کاروبار ختم ہو جائے گا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق شہر کے 51 ارکان پر مشتمل کونسل میں سے 40 نے بل کے حق میں ووٹ دیا۔

اس بل کی حمایت میئر زوہران ممدانی نے بھی کی جنہوں نے رواں ماہ کے آغاز میں کہا تھا کہ گھوڑا گاڑیوں کی صنعت ختم ہو جائے گی۔ سات ارکان نے بل کی مخالفت کی جبکہ دو نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔گھوڑا گاڑیوں پر پابندی کی حمایت میں اس وقت اضافہ ہوا جب جون میں ایک 18 سالہ بھارتی سیاح گھوڑا گاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے وقت گھوڑا بدک کر بھاگ نکلا تھا اور گاڑی چلانے والا سیاح کی تصویر لینے کے لیے اپنی جگہ سے ہٹا ہوا تھا۔

Previous Post

یورپ :2026 میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 50 ہزار 391افراد ہلاک ہونے کا انکشاف

Next Post

ابوظہبی کے نجی اسکولوں میں 2031 تک 2 ہزار سے زائد اماراتی شہریوں کی بھرتی کا اعلان

Related Posts

پرانے53 آئی فونز کے ساتھ دبئی کا ایپل دیوانہ نئے فولڈ ایبل فونز لینے پہنچ گیا
تازہ ترین

پرانے53 آئی فونز کے ساتھ دبئی کا ایپل دیوانہ نئے فولڈ ایبل فونز لینے پہنچ گیا

اکتوبر 24, 2026
پاکستان کو روزگار پیدا کرنے والی معاشی ترقی کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
تازہ ترین

پاکستان کو روزگار پیدا کرنے والی معاشی ترقی کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

اکتوبر 24, 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھر شروع، 135 افراد گرفتار
تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پھر شروع، 135 افراد گرفتار

اکتوبر 24, 2026
نوجوان ڈاکٹرز تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی سے ملکی ترقی میں کردار ادا کریں، احسن اقبال
پاکستان

نوجوان ڈاکٹرز تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی سے ملکی ترقی میں کردار ادا کریں، احسن اقبال

اکتوبر 24, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved