اتوار, اکتوبر 18, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home دنیا

کافی ود کرن میں کافی ہی نہیں ،،، کرن جوہر کے مگ کا دلچسپ راز بے نقاب

اکتوبر 17, 2026
کافی ود کرن میں کافی ہی نہیں ،،، کرن جوہر کے مگ کا دلچسپ راز بے نقاب

ممبئی (جانب منزل نیوز) نام کافی ود کرن، مگر مگ میں کافی نہیں، بالی ووڈ کے معروف فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے اپنے مشہور پروگرام کے دوران استعمال ہونے والے مخصوص مگ کا راز کھول دیا۔

اداکارہ کرشمہ کپور کے سوال پر کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ وہ شوٹنگ کے دوران بلیک کافی نہیں پیتے بلکہ ان کے مگ میں ڈائٹ کولڈ ڈرنک ہوتی ہے۔

کرن جوہر کے ہاتھ میں نظر آنے والا یہ مخصوص مگ طویل عرصے سے مداحوں کے تجسس کا باعث بنا ہوا تھا، تاہم ان کے تازہ انکشاف نے اس معمہ کو حل کر دیا۔

کافی ود کرن کا نیا اور آخری سیزن 14 اکتوبر کو شروع ہوا، جس کی پہلی قسط میں سلمان خان مہمان بنے۔ پروگرام کے نام اور میزبان کی اصل پسند کے درمیان دلچسپ تضاد نے ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی ہے۔

Previous Post

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کارروائی ،،، 8 دہشت گرد گرفتار، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

Next Post

اداکاری سے دوری، اب آخرت سنوارنے والے کام کرنا چاہتا ہوں، عمران عباس

Related Posts

بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے نہیں، صلاحیت سے طے ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

اکتوبر 18, 2026
جھنگ میں فضائی حادثہ،پائلٹ قاضی ظفر زندگی کی بازی ہار گئے
کھیل

جھنگ میں فضائی حادثہ،پائلٹ قاضی ظفر زندگی کی بازی ہار گئے

اکتوبر 18, 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج، 143 سال پرانا تاریخی ٹاؤن ہال نذر آتش
تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج، 143 سال پرانا تاریخی ٹاؤن ہال نذر آتش

اکتوبر 18, 2026
شادی کے لیے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی ہم جنس پرست آف لوڈ
پاکستان

شادی کے لیے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی ہم جنس پرست آف لوڈ

اکتوبر 18, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved