جمعرات, اکتوبر 15, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نڈال حسن کی سزائے موت کا براہِ راست نشریاتی منصوبہ ختم، ٹرمپ کا اعلان

اکتوبر 15, 2026
نڈال حسن کی سزائے موت کا براہِ راست نشریاتی منصوبہ ختم، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (جانب منزل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق فوجی ڈاکٹر نڈال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرم کو طے شدہ شیڈول کے مطابق فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی سزا دی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سزائے موت براہِ راست نشر کرنے سے دہشت گردی کے خلاف امریکی مؤقف کا سخت پیغام دیا جا سکتا تھا، تاہم بہت سے لوگ نڈال حسن کو مرتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کے قریبی اہل خانہ چاہیں تو سزائے موت کا عمل موقع پر موجود رہ کر دیکھ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ نڈال حسن امریکی فوج میں ڈاکٹر اور ماہرِ نفسیات رہ چکا ہے۔ اس نے 2009 میں امریکی ریاست ٹیکساس کے فوجی اڈے فورٹ ہُڈ میں فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے تھے۔ فوجی عدالت نے 2013 میں اسے سزائے موت سنائی تھی۔

ShareTweetSend
Previous Post

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن

Next Post

پشاور اسکول حادثے پر نواز شریف رنجیدہ

Related Posts

پشاور اسکول حادثے پر نواز شریف رنجیدہ
پاکستان

پشاور اسکول حادثے پر نواز شریف رنجیدہ

اکتوبر 15, 2026
واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن
پاکستان

واٹس ایپ کی بڑی سہولت، اب اکاؤنٹ کے بغیر بھی دوستوں سے کال پر بات ممکن

اکتوبر 15, 2026
سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز
تازہ ترین

سکینہ خان کی زندگی میں محبت کے نئے باب کا آغاز

اکتوبر 15, 2026
روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
خاص خبریں

روسی وزیرِ داخلہ کا چار روزہ دورۂ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ

اکتوبر 15, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved