بدھ, اکتوبر 14, 2026
Jmurdu
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
No Result
View All Result
Jmurdu
No Result
View All Result
Home متحدہ عرب امارات

جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات

اکتوبر 14, 2026
جدید ٹیکنالوجی کا انقلاب، دبئی کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو ملیں گی بہتر سہولیات

دبئی (جانب منزل نیوز) مستقبل کے ہوائی سفر کو مزید آسان، آرام دہ اور خوشگوار بنانے کے لیے دبئی کی کوششیں جاری ہیں۔ ایئرپورٹ شو 2026 میں عالمی ہوا بازی کے ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی، اے آئی اور ڈیجیٹل سہولیات کے ذریعے مسافروں کے سفری تجربے کو بہتر بنانے کے امکانات اجاگر کیے۔
دبئی ایئرپورٹس کا وژن ایسے جدید سفری نظام کو فروغ دینا ہے۔ مسافروں کو بروقت معلومات، آسان رہنمائی اور معیاری خدمات میسر ہوں۔ مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل شناخت جیسی جدید ٹیکنالوجیز ایئرپورٹس کے انتظامی امور کو مزید مؤثر بنانے اور سفری مراحل کو آسان کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
دبئی ایئرپورٹس کے چیف آپریٹنگ آفیسر ماجد الجوکر کے مطابق ہوا بازی کے شعبے سے وابستہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون مسافروں کو مربوط اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔
دبئی جدید منصوبہ بندی، جدید ٹیکنالوجی اور بہتر خدمات کے ذریعے اپنی فضائی رابطہ کاری کو مضبوط بنانے اور عالمی مسافروں کے اعتماد میں اضافے کے لیے کوشاں ہے۔

ShareTweetSend
Previous Post

دنیا بھر میں اماراتی پاسپورٹ کا ڈنکا،،، 182 مقامات تک رسائی نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

Next Post

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

Related Posts

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز
تازہ ترین

دبئی کے آسمان پر 600 ڈرونز کی کہکشاں، گلوبل ولیج کے 31ویں سیزن کا رنگا رنگ آغاز

اکتوبر 14, 2026
دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ
تازہ ترین

دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم، سفر کی رفتار میں 50 فیصد اضافہ

اکتوبر 14, 2026
دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں
تازہ ترین

دبئی میں سفر کی دنیا بدلنے کی تیاری، زیر زمین میٹرو اور فضا میں اڑنے والی ٹیکسیاں

اکتوبر 14, 2026
دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار
تازہ ترین

دبئی پولیس کا سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی آن لائن ریویوز پر متعدد افراد گرفتار

اکتوبر 14, 2026
Facebook Twitter Instagram TikTok

پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کی معتبر آواز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper
  • About Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • Disclaimer
  • Cookie Policy
  • Contact Us

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • متحدہ عرب امارات
  • اوورسیز پاکستانیز
  • دنیا
  • کالم
  • e-Paper

JMURDU Copyright ©2026. All Right Reserved